دست ہنر Dast e Hunar

دست ہنر Dast e Hunar In every creation, a story quietly lives.

26/04/2026

🍁 یوں تو وہ یکتا ہے مگر عالم تنہائی میں

میں نے گھبرا کر کئی نام پکارے ہیں اُس کے🍁

23/04/2026

Pallet VS painting😅🥰

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Naeem Shahzad Naeem Shahzad, Umaiza Ayesha, Naveed Urahma...
22/04/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Naeem Shahzad Naeem Shahzad, Umaiza Ayesha, Naveed Urahman, Samah Abdalla, Aiza Fatima, Asma Azhar, Dress Dress, Yosri Nasri , Calligraphy Junaid 01

لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ 💕✨
20/04/2026

لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ 💕✨

17/04/2026

14/04/2026
حسن بن محمد يقول:"رأيتُ الإمام أحمد بن حنبل رحمه الله في المنام، فقال لي: يا أبا علي! ليتك ترى ما كتبنا من الصلاة والسلا...
14/04/2026

حسن بن محمد يقول:

"رأيتُ الإمام أحمد بن حنبل رحمه الله في المنام، فقال لي: يا أبا علي! ليتك ترى ما كتبنا من الصلاة والسلام على النبي محمد ﷺ في الكتب، كيف يظهر لنا في قبورنا نورًا وحسنًا."

[جلاء الأفهام]
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 💕🤍
حسن بن محمد کہتے ہیں:

" میں نے امام احمد بن حنبل رحمہما الله کو خواب میں دیکھا تو انہوں نے مجھ سے کہا:
اے ابو علی! کاش تم دیکھ لیتے کہ ہم نے نبی کریم ﷺ پر جو درود و سلام کتابوں میں لکھا ہے،، وہ ہمارے سامنے (قبر میں) کس قدر روشن اور خوبصورت بن کر ظاہر ہوتا ہے "

[جلاء الأفهام]

صـــــلوا علیــــہ وـــــــلمو تــــــلیما❤️دست ہنر Dast e Hunar          ゚
13/04/2026

صـــــلوا علیــــہ وـــــــلمو تــــــلیما❤️

دست ہنر Dast e Hunar

كُلُّ كاتبٍ سَيَفْنَى، وَلَكِنْ مَا كُتِبَ سَيَبْقَى... 🍂✨فَاكْتُبْ بِيَدِكَ شَيْئًا تَفْرَحُ بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ 🤍...
07/04/2026

كُلُّ كاتبٍ سَيَفْنَى، وَلَكِنْ مَا كُتِبَ سَيَبْقَى... 🍂✨
فَاكْتُبْ بِيَدِكَ شَيْئًا تَفْرَحُ بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ 🤍

‏ہر لکھنے والے کو فنا ہو جانا ہے لیکن لکھی ہوئی چیز ہمیشہ باقی رہے گی۔۔🍂✨
تو توُ اپنے ہاتھ سے ایسی چیز تحریر کر جا جسے روز قیامت دیکھ کر تُو خوش ہو جائے۔۔۔⁦🤍

امام غزالی

خطِ دیوانی کی یہ میری دوسری کوشش ہے ایک ایسا فن جو صبر، مہارت اور مسلسل مشق کا تقاضا کرتا ہے۔چند روز قبل کی گئی پہلی کوش...
06/04/2026

خطِ دیوانی کی یہ میری دوسری کوشش ہے ایک ایسا فن جو صبر، مہارت اور مسلسل مشق کا تقاضا کرتا ہے۔
چند روز قبل کی گئی پہلی کوشش میرے لیے ایک ابتدائی قدم تھی، لیکن اس بار میں نے پہلے سے بہتر انداز میں خود کو آزمانے کی کوشش کی ہے۔
اگرچہ ابھی میری گرفت خطِ دیوانی پر مکمل طور پر مضبوط نہیں ہو سکی، اور اس تحریر میں کچھ کمیاں باقی ہیں، لیکن یہی کمیاں میرے سیکھنے کے سفر کا حصہ ہیں۔

مجھے یقین ہے کہ آنے والی مشقوں میں یہ کمیاں بہتر ہو جائیں گی، اور میرا فن مزید نکھر کر سامنے آئے گا۔

ان شاءاللّٰہ 💕🤍

04/04/2026

Address

Lahore Road
Chiniot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دست ہنر Dast e Hunar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share