Bin Khalid Construction Company

Bin Khalid Construction Company Welcome to Bin Khalid Construction, your trusted partner in building excellence since 1980.

We have successfully completed more than 100 projects, including prestigious residential and commercial developments.

 #تعمیرات تعمیرات میں جہاں کسی بھی عمارت کی ظاہری خوبصورتی کا خیال رکھا جاتا ہے، وہیں اس کی بنیادی اور ڈھانچہ جاتی مضبوط...
06/09/2024

#تعمیرات
تعمیرات میں جہاں کسی بھی عمارت کی ظاہری خوبصورتی کا خیال رکھا جاتا ہے، وہیں اس کی بنیادی اور ڈھانچہ جاتی مضبوطی بھی اتنی ہی ضروری ہوتی ہے۔ کسی بھی گھر، بنگلے، اپارٹمنٹ یا عمارت کے لیے اس کی بنیادوں سے لے لر آخری اینٹ کی چنائی تک پائیداری و مضبوطی کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ اس بات کی اہمیت کو اس مثال سے سمجھا جاسکتا ہے کہ غیر معیاری مٹیریل سے بنی عمارتیں دیکھتے دیکھتے کیسے ملبے کا ڈھیر بن جاتی ہیں۔

ماضی کی مغلیہ اور انگریز ادوار کی عمارتوں کو دیکھا جائے تو وہ آج بھی اپنی پائیداری اور مضبوطی کے حوالے سے معیار مانی جاتی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کی تعمیر میں معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا گیا تھا۔اس حوالے سے پہلی صدی قبل مسیح کے رومن مصنف، ماہر تعمیر، سول انجینئر اور ملٹری انجینئر مارکَس وِٹروویئس پولیو نے اپنی کتاب ’ڈی آرکیٹیکچورا‘ میں بھی تعمیرات کے بنیادی اصولوں پر روشنی ڈالی ہے جن میں مضبوطی واستحکام، کارآمد و قابل استعمال اور خوبصورتی ودلکشی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ بنیادی اصول۔
#ڈھانچے اور بنیاد کی مضبوطی
#روشنی اور ہوا کیلئے گنجائش
#خوبصورتی ودلکشی
ایک بات جو تعمیری کام شروع کرنے سے پہلے ذہین نشین کر لینی چاہئے۔ تعمیرات ہمیشہ پروفیشنل لوگوں سے کروانی چاہئے۔آپ کا گھر آپ کیلئے اس لئے بھی قیمتی ہے کیونکہ آپ نے اور آپ کے بچوں نے وہاں رہنا ہے۔

#بن #خالد #کنسٹرکشن #کمپنی


02/09/2024

* #آپ اپنے گھر کی تعمیر کا ارادہ رکھتے ہیں۔۔
تعمیر شروع کروا چکے ہیں۔۔
#گھر کی تعمیر کے حوالے سے کسی بھی قسم کے مشورے کی ضرورت ہے۔۔
#بلاجھجھک ان باکس یا ہمارے آفیشل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
#ان شاءاللہ ہماری ٹیم آپ کی ضرور رہنمائی کرے گی۔۔
#ہماری کنسٹرکشن سروسز لینا چاہیں تو بھی کامل اعتماد کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ آپ کی بیلڈنگ میں سیم کا مسئلہ ہو۔ یا آپ کے پرانے گھروں کی چھت بارش کے پانی کی وجہ سے لیک ہو۔ تو ہماری ٹیم آپ کو گارنٹی کے ساتھ کیمیکل کر کے دے گی۔ کم خرچ میں آپ کی پریشانی ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو گی۔ انشاءاللہ
for more information visit our office
کینٹ مارکیٹ سرکلر روڈ ڈیرہ اسماعیل خان

27/08/2024

Introducing our latest masterpiece: Gulzaman Jewelers House in D.I.Khan!

Step inside this elegant and modern space where luxury meets craftsmanship. From the intricate designs to the flawless finishes, every corner reflects our commitment to quality and detail.

Watch the full video to experience the stunning interior that sets a new standard in design.

📞 Contact:
CEO - Muhammad Khalid: 0346 7997813
Project Manager - Muhammad Sajid: 0310 5916134
Address: East Circular Road, Cantt Market, D.I.Khan

🔨 Bin Khalid Construction Company – Building with Integrity .

26/08/2024

We’re thrilled to present the Malik Junaid Sewag House in Muryali, D.I.Khan! Another dream turned into reality by Bin Khalid Construction. Quality, precision, and excellence—delivered!

📞 Contact:
CEO - Muhammad Khalid: 0344 0986160
Project Manager - Muhammad Sajid: 0310 5916134

📍 Address: East Circular Road, Cantt Market, D.I.Khan, KPK, PK

🔨 Bin Khalid Construction Company – Building with Integrity since #1980.

24/08/2024

Bin Khalid Construction Company, established in 1980, is a reputable firm with a proven track record of delivering high-quality construction projects. With over 40 years of experience, we have successfully completed numerous projects, including prestigious residential and commercial developments.

Address

Cantt Market, East Circular Road
Dera Ismail Khan
29050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin Khalid Construction Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share