Rahis Kitchen

Rahis Kitchen Lazzat Kitchen

15/09/2026
14/09/2026

مشہور و معروف چنے چھولے بنانے کا طریقہ،،،،،
500 گرام یعنی آدھا کلو چھوٹے سائز چنے پہلے دھوئیں پھر 2 لیٹر پانی میں بھگو کر آدھا چائے کا چمچ میٹھا سوڈا، آٹے والا سوڈا ڈال کر کم از کم 6 سے آٹھ گھنٹے بھگو کر رکھیں ۔۔
آب اس کا پانی گرانا ہے چنے کو دھونا نہیں ہے پریشر ککر میں ڈالیں ساتھ 2 لیٹر پانی ڈالیں اور 5 ٹیبل سپون مسور دال ڈالیں چنوں کو گاڑھا کرنے کے لئے اور 1 ٹی سپون نمک 1 ٹی سپون آئل ڈال کر 20 یا 25 منٹ آچھے سے نرم ہونے تک بوائل کریں ۔ دوسری جانب 3 عدد درمیانے پیاز کچھ سبز مرچیں اور تھوڑا سا پانی جوسر بلینڈر کے جگ میں ڈال کر اس کا پیسٹ بنالیں ۔۔ اب کڑاہی میں ایک پاؤ یعنی ایک کپ گھی ڈالیں یہ پیاز والا پیسٹ ڈالیں اور 6,7 منٹ آچھے سے بھون لیں جب تک اس پیسٹ کا کلر گولڈن ہو جائے کچھ دیر بعد لہسن کا پیسٹ ایک چمچ شامل کریں ۔۔پیسٹ گولڈن ہونے کے بعد چولہا کچھ دیر کے لئے بند کردیں اور اب اس میں ایک کپ دہی شامل کریں آچھے سے پھینٹیں اور مکس کریں اب اس میں ایک چائے چمچ نمک 2 چائے چمچ دھنیا پاؤڈر ایک چائے چمچ زیرہ پاؤڈر ایک چائے چمچ دڑا مرچ آدھا چائے چمچ لال مرچ پاؤڈر ڈال کر آچھے سے مکس کریں اور چولہا دوبارہ جلائیں اب 3,4 منٹ آچھے سے بھون لیں کہ مصالحہ الگ آور آئل الگ ہو جائے اب اس میں چنے شامل کریں یاد رکھیں چنے کو آچھے سے گھلانا ہے اگر سخت ہونگے تو مزہ نہیں آئے گا ۔ چنے ڈالنے کے ایک منٹ بعد 2 یا 3 کپ چنے والا گاڑھا پانی ڈالیں اور اب چمچے کی مدد سے کچھ چنوں کو میش کرلیں پیس لیں کور کر کے 2 منٹ پکائیں اب 2 یا 3 چائے چمچ کالی مرچ پاؤڈر اور ایک چائے چمچ گرم مصالحہ ڈال کر ایک منٹ پکائیں اب چولہے کو بالکل آہستہ کریں کچھ سبز دھنیا ڈال کر 3,4 منٹ دم پر رکھیں چولہا بند کردیں کچھ منٹ بعد اس کا آئل سطح پر اجائے گا لیجئے مزیدار چنے کھانے کے لئے بالکل تیار ہے 10 لوگوں کے لئے ۔۔ #

14/09/2026

Shami kabab making # frozenfood

Seekh kbab 10 pieces 800rs
Kofte 1 dzn 650
2 dzn 1250 rs
Shami kabab 1 dzn 650
2 dzn 1250 rs
Gola kabab 1dzn 700 rs

اسلام علیکم  پیاری بہنوں آج میں آپ کو اچھا کھانا بنانے کی کچھ ٹیکنیکس بتاوں گی ۔یہ یاد رکھیں کہ اگر آپ واقعی مزیدار اور ...
22/03/2026

اسلام علیکم پیاری بہنوں آج میں آپ کو اچھا کھانا بنانے کی کچھ ٹیکنیکس بتاوں گی ۔یہ یاد رکھیں کہ اگر آپ واقعی مزیدار اور زبردست کھانا بنانا چاہتی ہیں تو صرف ڈش نہیں، بلکہ طریقہ بھی اہم ہوتا ہے 👌
یہ کچھ آسان ٹپس ہیں جو آپ کے کھانے کا ذائقہ ڈبل کر دیں گی:
🔥 1. مصالحے صحیح وقت پر ڈالیں
پیاز کو اچھی طرح گولڈن براؤن کریں
ادرک لہسن پہلے بھونیں، پھر مصالحے ڈالیں
مصالحے جلنے نہ دیں ورنہ ذائقہ خراب ہو جائے گا
🧂 2. نمک اور مرچ بیلنس کریں
شروع میں کم نمک ڈالیں، آخر میں ٹیسٹ کر کے ایڈجسٹ کریں
زیادہ مرچ ڈالنے سے ذائقہ خراب ہو سکتا ہے، بیلنس رکھیں
🍅 3. تازہ اجزاء استعمال کریں
تازہ سبزیاں، ہرا دھنیا، پودینہ استعمال کریں
پرانے مصالحے کم خوشبو دیتے ہیں
🍳 4. تیل کا صحیح استعمال
نہ بہت زیادہ نہ بہت کم
کڑاہی یا سالن میں اتنا تیل ہو کہ مصالحہ اچھی طرح بھن جائے
⏱️ 5. صبر سے پکائیں
جلدی میں کھانا بنائیں گی تو ذائقہ نہیں آئے گا
خاص طور پر کڑاہی، قورمہ، یا بریانی کو وقت دیں
🍋 6. آخر میں “فنشنگ ٹچ”
لیموں، ہرا دھنیا یا گرم مصالحہ۔ادرک یا ثابت سفید زیرہ آخر میں ڈالیں
اس سے خوشبو اور ذائقہ دونوں بڑھ جاتے ہیں
💡 بونس ٹپ
اگر سالن بن رہا ہو جیسے چکن کڑاہی وغیرہ تو تھوڑا سا مکھن یا کریم آخر میں ڈال دیں — ریسٹورنٹ جیسا ذائقہ آ جائے گا 😋
امید ہے آپ کو یہ ٹپس پسند آئیں گی شکریہ آپ کی آپا
Ager ap frozen food order krna chaty hn toa is nmber pr krain.....Jo watsap button pr dia gia hai

17/02/2026

Ramzan spical forzen food item 🔥
Ab ghar bethay mazedaar snacks ka maza! 😍
Perfect for tea time, guests, parties & kids lunch box 🎉

✔️ Samosay
✔️ Rolls
✔️ Kabab shami kabab ,chapli kabab Gola kabab,kofta ,Sheekh kabab
✔️ Cheese Balls ,pizza mini
✔️ Partha big size bohat kuch!
Mithi Tikkaya

💯 Fresh & Hygienic
❄️ Frozen – Bas fry karein aur enjoy karein!

🚚 All Over Faisalabad Delivery Available
📞 Order Now: 03424577939
💵 Cash on Delivery Available

Abhi order karein aur apni freezer ko tasty snacks se fill karein! 😋✨


Apnay karobaar taruf krwayen takay doosray log ap se approach kr skain...
07/08/2025

Apnay karobaar taruf krwayen takay doosray log ap se approach kr skain...

28/01/2025

Aoa ager kisi ko home made ketchup Chahiay toa wholesale rate pr mojood hai Jo 6 mAh tk khrab nhi ho gi...no fungus no smell

16/12/2024

Address

Faisalabad
Faisalabad

Telephone

+923278890404

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahis Kitchen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rahis Kitchen:

Shortcuts

Share