Al jannat frozen item and ready fastfood

Al jannat frozen item and ready fastfood We provide the best Quality and taste with hygienic.Best taste in frozen and ready to eat
(1)

Today orders dispatched place ur order 03275486947
21/08/2026

Today orders dispatched place ur order 03275486947

سلام گوجرانوالہ ۔۔الجنت فروزن فوڈز۔ ۔۔لایا آپ کے لیے ہمیشہ گھر کا بنا ہوا صاف اور تازہ کھانا فریش بھی اور فروزن ۔ھر کسم ...
16/08/2026

سلام گوجرانوالہ ۔۔الجنت فروزن فوڈز۔ ۔۔لایا آپ کے لیے ہمیشہ گھر کا بنا ہوا صاف اور تازہ کھانا فریش بھی اور فروزن ۔ھر کسم کا کھانا گھر سے گھر تک ابھی آرڈر کریں۔ پلیٹ والوں سے معذرت کلو کے حساب سے بناتے ہیں ۔ بچوں کا لنچ ھو یاں برتھ ڈے پارٹی فریش ھو یا فروزن۔رول ھو یاں سموسہ ۔نگٹس ۔ڈونٹس ۔رول ھو یاں رسملاعی کراہی ھو یا بریانی ھو یا پلاو میٹھا ھو یا نمکین۔چکن کراہی ھو یا روش ھر چیز آپ کے دروازے دروازے پر۔۔۔صرف 1 آرڈر پر ۔۔۔رابط032754869472.whats ap..ھماری قوالٹی ھمارا معیار۔۔۔۔.

*📚 اسکول کھل گئے... اور lunch کی ٹینشن شروع؟ 😩*اب ماؤں کی صبح آسان!  Al jannat frozen items لایا ہے بچوں کے فیورٹ *فروزن...
09/08/2026

*📚 اسکول کھل گئے... اور lunch کی ٹینشن شروع؟ 😩*
اب ماؤں کی صبح آسان!
Al jannat frozen items لایا ہے بچوں کے فیورٹ *فروزن ٹفن اسپیشل*
تاکہ 5 منٹ میں ٹفن تیار اور بچے خوش 😋

*ہمارا کڈز فروزن مینیو:*
✅ *شامی کباب* - برگر اور رول کے لیے پرفیکٹ
✅ *چکن برگر پیٹی* - 3 منٹ میں برگر ریڈی
✅ *سموسے، رولز* - ٹفن کا سب سے ہٹ آئٹم
✅ *منی پیزا، باکس پیٹی* - بچوں کی فیورٹ
✅ *ڈونٹس، نگیٹس* - لنچ باکس میںAl jannat frozen items ؟*
1. *وقت کی بچت* - صبح بھاگ دوڑ ختم
2. *گھر جیسا ذائقہ* - صحت مند اور صاف
3. *فریزر میں رکھیں* - جب دل چاہے 5 منٹ میں تیار

اس بار بچوں کا ٹفن بنے گا سب سے مزیدار اور آپ کو ملے گا "Best Mom Award" 🏆

*📲 ابھی آرڈر کریں03275486947
*🚚 آل گوجرانوالہ ڈیلیوری*

` `

🔥 ایک سموسہ کھائیں گے... دوسرا خود بخود ہاتھ میں آ جائے گا! 🤤🥟سموسوں کی وسیع range available ہےملائی کی کریمی خوشبو، جوس...
06/08/2026

🔥 ایک سموسہ کھائیں گے... دوسرا خود بخود ہاتھ میں آ جائے گا! 🤤🥟سموسوں کی وسیع range available ہے

ملائی کی کریمی خوشبو، جوسی چکن کی بھرپور فلنگ اور سنہری کرسپی سموسہ — یہی ہے ہمارا Malai Boti Samosa، جو ہر بائٹ کو یادگار بنا دے! 😍

💯 Pre-Order
پر تازہ تیار کیا جاتا ہے تاکہ ہر آرڈر آپ تک بہترین کوالٹی اور Fresh Taste کے ساتھ پہنچے۔

✨ چائے کے ساتھ ہو، مہمانوں کی تواضع یا بچوں کی فرمائش... Malai Boti Samosa ہر موقع کی بہترین پسند!

📲 آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں!
📞 03275486947

jannat frozen items

Address

Gujranwala Sattalite Town BlockB Near Dhobi Ghat Ground
Gujranwala

Telephone

+923275486947

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al jannat frozen item and ready fastfood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al jannat frozen item and ready fastfood:

Shortcuts

Share