Capital Ceiling Center

Capital Ceiling Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Capital Ceiling Center, Islamabad, Islamabad.

Women's watch
13/12/2025

Women's watch

13/11/2025

پیارے دوستوں !!
اسلام اباد اور پنڈی میں سیلنگ کا کام وقت پر اور مناسب ریٹ پہ کروانے کیلئے رابطہ کریں انشاءاللہ مایوس نہیں کرینگے۔۔
WhatsApp:
0347 3770994

12/11/2025

محبت ، امن ، بھائی چارہ

12/11/2025
فال سیلنگکھنہ پل ، غوری ٹاؤن ، گلبرگ گرین میں سیلنگ کروانے کیلئے رابطہ کریں!0331 23950970347 3770994         #فال
12/11/2025

فال سیلنگ
کھنہ پل ، غوری ٹاؤن ، گلبرگ گرین میں سیلنگ کروانے کیلئے رابطہ کریں!
0331 2395097
0347 3770994
#فال

12/11/2025

کسی پہ ترس مت کھائیے بلکہ اس کی عزتِ نفس کا خیال رکھتے ہوئے اسے مسائل کا مقابلہ کرنے میں مدد دیجئے۔ ترس کھانا منفی جذبہ ہے جس میں دوسرے کی توہین اور خود کیلئے احساسِ برتری کا جذبہ چھپا ہوتا ہے۔

روزگار حاصل کرو اس سے پہلے کہ بے روزگاری تمہیں ايک عظيم دانشور بنا دے
10/11/2025

روزگار حاصل کرو اس سے پہلے کہ
بے روزگاری تمہیں
ايک عظيم دانشور بنا دے

اسلام آباد | راولپنڈی|  مری | اور گردونواح میں باڈر،گولا،سادہ اور ڈیزائن دار سیلنگ کروانے کے لیے ۔میں مناسب ریٹ پر سیلنگ...
05/11/2025

اسلام آباد | راولپنڈی| مری | اور گردونواح میں باڈر،گولا،سادہ اور ڈیزائن دار سیلنگ کروانے کے لیے ۔
میں مناسب ریٹ پر سیلنگ کروائیں۔
0331 2395097

Decorate Your House | Shops & Offices with ✓All designs
✓ Perimum Quality Ceiling
✓ decorate
✓ interior design ideas
✓ more and more
🏡Get Your Dream House. 🏡

0331 2395097

pop fall ceiling design
ceiling design for bedroom
false ceiling designs for hall
pop design and Home decorate Ideas



03/11/2025

خدا کا دین تین چیزوں پر مبنی ہے (حق،عدل،صدق)
حق اعضاء پر،عدل دل پر اور صدق عقل پر !

03/11/2025

ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے
یہ انکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے

بس اپنے واسطے ہی فکرمند ہیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے

پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے
یہ خوف ہجر ہے شوقِ وصال تھوڑی ہے

مزہ تو تب ہے کہ ہار کر بھی ہنستے رہو
ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے

لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے

پروین شاکر

Address

Islamabad
Islamabad

Telephone

+923312395097

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capital Ceiling Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share