Al Madina decorr

Al Madina decorr 🎨 المدینہ ڈیکور 🇵🇰
🏠 معیاری پینٹنگ اور سیلنگ خدمات
🏢 بلڈنگ، گھر اور دفاتر کے لیے
💧 چھتوں کی لیکیج اور مرمت کا کام بھی کیا جاتا ہے
📞 0305 7541914 WhatsApp

13/08/2026

ماشاءاللہ! 🕌✨
**صحابہ والے ٹبے** پر ایک انتہائی خوبصورت مدرسے کی تعمیر کا کام جاری ہے، جہاں اس وقت **المدینہ ڈیکور** کی طرف سے پینٹ اور ڈیکوریشن کا کام مکمل مہارت کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ ❤️🎨

tion

12/08/2026

لیف کی پٹی کا تجربہ اچھا نہیں رہا، لیکن اب UHD Deco Wall Putty کے ساتھ زبردست اور بہترین فنشنگ! 💯✨

دیواروں کو ملے شائن، ہمواری اور پائیداری جو چلے سالوں سال۔ اگر آپ بھی اپنے گھر یا پروجیکٹ میں پائیدار اور خوبصورت وال پٹی یا ڈیکو پینٹ کا کام کروانا چاہتے ہیں تو اج ہی ہم سے رابطہ کریں! 🖌️🏠

پروفیڈ بیک ضرور دیں اور کام پسند آئے تو پیج کو فالو اور شیئر کریں۔

10/08/2026

جپسم میڈیا وال کا نیا اور شاندار کام جاری ہے! 🛠️ اب آپ کا ٹی وی روم لگے گا بالکل وی آئی پی ✨ مکمل فنشنگ کے بعد کی لک دیکھیے گا۔ مزید ڈیزائنز اور ڈیکوریشن کے لیے فالو اور لائیک ضرور کریں! 🎨

08/08/2026

کام وہی جو معیار پر پورا اترے۔ دوسرے پروجیکٹ کی شروعات میں غلطیاں سدھارتے سدھارتے دیہاڑ لگ گئی، لیکن کوالٹی پر کوئی کمپرومائز نہیں!

07/08/2026

"الحمدللہ! ملکوال کے نزدیک گاؤں 'بولا' میں آج کا ہمارا کام بالکل مکمل ہو گیا ہے۔ رکشے والے بھائی بھی وقت پر پہنچ گئے تھے، سامان اور جگیں وغیرہ لوڈ کر کے اب ڈیرہ ڈنڈا سمیٹ کر روانہ ہو رہے ہیں۔ آپ سب کی دعاؤں اور محبت کا بہت شکریہ!

ویڈیو اچھی لگے تو لائک اور شیئر ضرور کریں! #

06/08/2026

سکھ بالا گاؤں میں چھت کی لیکج (Roof Leakage) کا بہترین حل! 🌧️
ہم نے چھت کی اچھی طرح صفائی کر کے "پروف کوٹ" (Proof Coat) کے 2 زبردست کوٹ لگائے ہیں تاکہ پانی کا نام و نشان نہ رہے۔
سیم اور لیکج کا پکا علاج، صرف المدینہ ڈیکور پر! 💪✨

04/08/2026

آج بھٹا سیلنگ سینٹر کے کارخانے کا خصوصی وزٹ! جہاں خوبصورت ڈیزائن، بہترین کوالٹی اور جدید ترین سیلنگ پینلز تیار کیے جا رہے ہیں۔ اپنے گھر، دکان یا دفتر کو دیں ایک جدید اور شاندار لک۔

03/08/2026

آ

"بارشیں شروع اور چھت لیک؟ 🌧️ وقت پر واٹر پروفنگ نہ کروائی تو نقصان بڑا ہو سکتا ہے! حل کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ 🛠️"

27/07/2026

بیک سائیڈ کی ہائٹ، جھولے اور رسیاں... کام جتنا بھی مشکل ہو، الحمدللہ حلال کی روزی کا مزا ہی اپنا ہے! 🪜🖌️💪



آ

26/07/2026

AlMadinaDecor

Address

Miani , Bhera , Sargodha
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Madina decorr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category