𝐕𝐞𝐛𝐞 𝐋𝐞𝐧𝐬

𝐕𝐞𝐛𝐞 𝐋𝐞𝐧𝐬 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐕𝐞𝐛𝐞 𝐋𝐞𝐧𝐬, Arts & Crafts Store, Dera Allah Yaar, Jhatpat.

𝐈𝐬 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 𝐩𝐚𝐠𝐞 𝐁𝐚𝐧𝐚 𝐍𝐞 𝐊𝐚 𝐌𝐚𝐐𝐬𝐚𝐝 𝐇𝐚𝐢 𝐀𝐩𝐤𝐚 𝐏𝐡𝐨𝐭𝐨 𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐌𝐞𝐢𝐧 𝐁𝐚𝐧𝐚 𝐃𝐢𝐲𝐚 𝐉𝐚𝐲 𝐆𝐚... 𝐒𝐚𝐛 𝐒𝐞 𝐏𝐞𝐡𝐥𝐞 𝐏𝐚𝐠𝐞 𝐊𝐨 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐊𝐚𝐫𝐞 𝐀𝐮𝐫 𝐀𝐩𝐧𝐞 𝐃𝐨𝐬𝐭𝐨 𝐊𝐨 𝐁𝐡𝐢 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞 𝐊𝐚𝐫𝐭𝐞 𝐉𝐚𝐲...𝐉𝐨 𝐏𝐡𝐨𝐭𝐨 𝐄𝐝𝐢𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐊𝐚𝐫𝐧𝐚 𝐂𝐡𝐚𝐡𝐭𝐞 𝐇𝐞𝐢𝐧 𝐖𝐨 𝐏𝐡𝐨𝐧𝐞 𝐌𝐞𝐬𝐬𝐚𝐧𝐠𝐞𝐫 𝐏 𝐁𝐞𝐡𝐣 𝐃𝐞

*یٹ گڑھ، جعفرآباد کی عوام کی پکار: ہمیں سڑک چاہیے!*یونین کونسل یٹ گڑھ کی عوام پچھلے 75 سالوں سے بنیادی سہولت، یعنی سڑک س...
31/12/2025

*یٹ گڑھ، جعفرآباد کی عوام کی پکار: ہمیں سڑک چاہیے!*

یونین کونسل یٹ گڑھ کی عوام پچھلے 75 سالوں سے بنیادی سہولت، یعنی سڑک سے محروم ہے۔ مری پل سے گوٹھ رسول بخش مگسی و گوٹھ نصیر خان مری گوٹھ محمد رمضان رند تک ٹوٹا پھوٹا راستہ موجود ہے، لیکن اس سے آگے کا علاقہ، جہاں مگسی ۔ مری۔ بگٹی اور رند ۔ قبائل آباد ہیں، مکمل طور پر لاوارث محسوس ہوتا ہے — نہ سڑک، نہ ترقیاتی منصوبہ۔

2024 میں ایک سیاسی وعدہ کیا گیا، مگر 2025 میں وہ وعدہ بھی ہوا میں اُڑ گیا۔
مقامی نمائندے — ایم این اے اور ایم پی اے — دونوں خاموش ہیں۔ عوام پوچھتی ہے: *کیا ہم پاکستانی نہیں؟ کیا ہم انسان نہیں؟*

ہم اپیل کرتے ہیں ایم پی اے عبدالمجید بادینی اور ایم این اے خان محمد خان جمالی صاحب اور ضلع جعفرآباد ڈی سی صاحب سے کہ فوری طور پر یٹ گڑھ روڈ کی منظوری دی جائے، ورنہ عوام احتجاج اور دھرنوں کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

*Vebe Lens Follow*
*یٹ گڑھ لاوارث نہیں ہے — آواز بلند ہے!*

جیکب آباد سے گنداواہ جانے والی مسافر ویگن سے پولیس تھانہ لانڈھی شریف کے ایریا ناکہ مروڑ و گڑھی پکٹ کے درمیان مسلح نقاب پ...
27/11/2025

جیکب آباد سے گنداواہ جانے والی مسافر ویگن سے پولیس تھانہ لانڈھی شریف کے ایریا ناکہ مروڑ و گڑھی پکٹ کے درمیان مسلح نقاب پوش افراد گن پوائنٹ پر تمام مسافروں سے موبائل و نقدی اور ایک عدد نیو 125 موٹر سائیکل جوکہ ویگن کہ چھت پر تھا وہ بھی اتار کر فرار مسافروں سے تقریباً لاکھوں روپے چھن لے گئے مزید کاروائی پولیس تھانہ لانڈھی کر رھا ھے
Follow Me Please

قاۂد بلوچستان سردار اختر جان مینگل اور نواب اکبر خان بگٹینواب صاحب آپ کا یاد آرہا ہے 😢
08/11/2025

قاۂد بلوچستان سردار اختر جان مینگل اور نواب اکبر خان بگٹی
نواب صاحب آپ کا یاد آرہا ہے 😢

سب سے پہلے پیج کو فالو لازمی کریں ۔ اور کسی دوست کو اپنا فوٹو ایڈیٹنگ کرنا ہے اور پیج پہ اپلوڈ کرنا ہے تو وہ میسنجر پہ ا...
05/11/2025

سب سے پہلے پیج کو فالو لازمی کریں ۔ اور کسی دوست کو اپنا فوٹو ایڈیٹنگ کرنا ہے اور پیج پہ اپلوڈ کرنا ہے تو وہ میسنجر پہ اپنا فوٹو بھیج دے ایڈیٹنگ کرکے
اپلوڈ کردیا جائے گا اس فوٹو کی طرح بنا دیا جائے گا ۔۔۔۔

شہرشہر ہوتا ہوا بنوقابل آج بلوچستان کے پسماندہ شہر میں۔۔۔۔۔جعفر آباد پاکستان کے پسماندہ ترین اضلاع میں سے ایک ہے۔ جن لوگ...
01/11/2025

شہرشہر ہوتا ہوا بنوقابل آج بلوچستان کے پسماندہ شہر میں۔۔۔۔۔

جعفر آباد پاکستان کے پسماندہ ترین اضلاع میں سے ایک ہے۔ جن لوگوں نے جعفر آباد کو دیکھا ہے وہ جانتے ہیں کہ وہاں کتنی پسماندگی ہے۔
دو سال پہلے تک تو ضلعی ہیڈ کوارٹر میں بھی نہ سیوریج تھا اور نہ سڑکیں۔ غربت اتنی کہ ابھی تک "ٹکی سسٹم" چلتا ہے. یعنی محلے میں ایسے لوگ جنکی آمدنی بالکل نہیں تو محلے والے ان کے لیے کھانے کا بندوست کرتے ہیں۔

ایسے شہر میں اتنی بڑی تعداد میں آئی ٹی اسکلز کے لیے جمع ہونا کیا انقلاب نہیں ہے۔۔۔؟ مجھے تو اس میں بھی حیرانگی ہے کہ جعفر آباد جیسے علاقے میں اتنی بڑی تعداد میں نوجوان کہاں سے آگئے؟

اگر بنو قابل پاکستان کے پسماندہ ترین اضلاع میں نوجوانوں کے لیے امید کی کرن بن سکتا ہے تو ریاست تو ان محروم لوگوں کے لیے بہت کچھ کرسکتی ہے ۔۔۔ اگر کچھ کرنے کا جذبہ رکھتی ہو تو۔۔۔۔۔

بنوقابل حقیقی معنوں میں گیم چینجر ہے۔

Address

Dera Allah Yaar
Jhatpat
80500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐕𝐞𝐛𝐞 𝐋𝐞𝐧𝐬 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share