11/08/2025
🌸 On behalf of Orchid Interior, Happy Independence Day to all Pakistanis 🇵🇰🌸
اے اللہ! ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھ،
اسے دشمنوں کی بری نظر اور ہر آفت سے محفوظ فرما،
اس کے پرچم کو ہمیشہ سربلند رکھ،
اس کی عزت، وقار اور عصمت میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرما۔
یا رب! ہماری نئی نسل کو پاکستان کی حفاظت اور خدمت کا جذبہ دے،
انہیں ایمانداری، قربانی اور اتحاد کی راہوں پر چلنے والا بنا،
اور اس وطنِ عزیز کو قیامت تک قائم و دائم فرما۔
پاکستان زندہ باد 💚