04/06/2026
🍔🍕 فوڈ گیم ٹائم! 🍕🍔
اگر آپ کو پوری زندگی صرف ایک چیز کھانے کی اجازت ہو تو آپ کیا منتخب کریں گے؟ 😋
🍕 پیزا
🍔 برگر
🌯 شاورما
🍟 فرائز
❌ ایک سے زیادہ نہیں! ✅ صرف ایک نام لکھیں۔
میں دیکھنا چاہتی ہوں کہ آج سب سے زیادہ ووٹ کس کے حق میں جاتے ہیں! 😍👇
کمنٹ میں اپنی پسند بتائیں۔
🍕🍔🌯🍟