Umme Haani

Umme Haani 🎬 AI Product & Ad Video Creator
✨ Paid Promotional Videos for Brands & Businesses

Cooking • Lifestyle • Thoughts • Islamic Posts
Welcome to my Haani's diary ✨

08/10/2026

✨ A little AI creativity for Al Musa Fragrances 🌸

Created this promotional video with love and creativity by UmmeHaani. ❤️

What do you think of this AI product ad? ✨

✍️

08/10/2026

“Would you dare to ride this? 😳🎢”

🎉 Facebook recognized me for starting engaging conversations and producing inspiring content among my audience and peers...
08/10/2026

🎉 Facebook recognized me for starting engaging conversations and producing inspiring content among my audience and peers!

اب اندازہ ہو رہا ہے کہ Mom's کی life اتنی busy کیوں ہوتی ہے 😄ایک ننھی سی جان… اور سارا دن اسی کے آگے پیچھے! 🧸❤️         ...
07/10/2026

اب اندازہ ہو رہا ہے کہ Mom's کی life اتنی busy کیوں ہوتی ہے 😄

ایک ننھی سی جان… اور سارا دن اسی کے آگے پیچھے! 🧸❤️
✍️

ممکـن نـا ممکـن میـں مـت الجھـو...!! 🌸✷ اللّٰہ صحراء میں بھی چشمہ جاری کر سکتا ہے۔✷ وہ آگ کو ٹھنڈا کر سکتا ہے۔✷ وہ سمندر...
07/10/2026

ممکـن نـا ممکـن میـں مـت الجھـو...!! 🌸

✷ اللّٰہ صحراء میں بھی چشمہ جاری کر سکتا ہے۔
✷ وہ آگ کو ٹھنڈا کر سکتا ہے۔
✷ وہ سمندر میں بھی راستہ بنا سکتا ہے۔
✷ وہ برسوں کی بیماری کو ختم کر سکتا ہے۔
✷ وہ بڑھاپے میں بھی اولاد عطا کر سکتا ہے۔
✷ وہ بند دروازوں کے پیچھے سے بھی راستہ نکال سکتا ہے۔
✷ وہ وہاں سے مدد بھیج سکتا ہے جہاں انسان سوچ بھی نہیں سکتا۔
✷ وہ ایک لمحے میں حالات بدل سکتا ہے۔

اللّٰہ تو ناممکنات کا رب ہے۔ 🤍

اس لیے اپنی دعاؤں کو چھوٹا مت سمجھو،
اپنی امید کو کمزور مت ہونے دو،
اور دیر کو انکار مت سمجھو۔ 🌸

کبھی کبھی اللّٰہ ہماری دعا کو فوراً نہیں،
بلکہ اپنے بہترین وقت پر قبول فرماتا ہے۔ 🤲🏻

بس خلوص سے مانگو، یقین سے مانگو،
اور پھر معاملہ اُس رب کے سپرد کر دو
جو دلوں کے حال بھی جانتا ہے اور دعاؤں کا جواب دینا بھی جانتا ہے۔ ❤️

جو چیز تمہیں ناممکن لگ رہی ہے،
اللہ کے لیے وہ صرف "کُن" کی محتاج ہے۔ ✨

یا اللّٰہ! ہماری ہر جائز دعا قبول فرما،
ہماری پریشانیاں دور فرما،
اور ہمارے لیے وہاں سے آسانیاں پیدا فرما
جہاں سے ہمیں گمان بھی نہ ہو۔ آمین ثم آمین۔ 🤲🏻🌸
✍️

#دعا #امید #یقین

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ehxaan Aakaxh, Govind Mahraj, Sameena Qaiser, Azhar Ali, ...
07/10/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ehxaan Aakaxh, Govind Mahraj, Sameena Qaiser, Azhar Ali, Dilshad Ahmad, Furqan Shah, Irsa Zaidi, عباس ستار, Abdul Qadeer, Abeeha Khan, Farhan Khan Khan, Kashmala Meer, نا ظيتة, Areeb Sidiqui, Shazia Nasir, Shaheen Kausar, Muhammad Ahmad, Imroz Imroz, Bilal Ahmed Siddiqui, Fatima Imran, Atif Sail Atif Sail

Watch 👇 and subscribe my YouTube channel 💜
07/10/2026

Watch 👇 and subscribe my YouTube channel 💜

A cozy Ghibli-inspired desi kitchen where a delicious chicken birya...

بہت سے دوستوں کی پوسٹس پر کمنٹ بیک نہیں کر پائی۔ 🥺❤️میں بالکل نہیں چاہتی کہ کوئی مجھ سے ناراض ہو یا یہ سمجھے کہ میں کمنٹ...
05/10/2026

بہت سے دوستوں کی پوسٹس پر کمنٹ بیک نہیں کر پائی۔ 🥺❤️

میں بالکل نہیں چاہتی کہ کوئی مجھ سے ناراض ہو یا یہ سمجھے کہ میں کمنٹ بیک نہیں کرتی۔

آپ سب سے ایک چھوٹی سی درخواست ہے، اس پوسٹ پر بس ایک کمنٹ کر دیں تاکہ مجھے آپ سب کی پروفائل آسانی سے مل جائے اور میں ایک ایک کر کے آپ سب کی پروفائل وزٹ کرکے کمنٹ بیک کر سکوں۔ ❤️🥰

آپ سب کی محبت اور سپورٹ ہمیشہ بہت خاص ہے۔ 🤍
آہستہ آہستہ سب کی پوسٹ پر کمنٹ بیک کرونگی ۔۔۔۔۔

کل سے میری بلیاں بھی حیران پریشان ہیں کہ یہ تیسرا کون آیا ہے گھر میں 😊ایک ہفتے پہلے پوسٹ لگائی تھی میں نے کے ڈیڑھ سال کی...
05/10/2026

کل سے میری بلیاں بھی حیران پریشان ہیں کہ یہ تیسرا کون آیا ہے گھر میں 😊
ایک ہفتے پہلے پوسٹ لگائی تھی میں نے کے ڈیڑھ سال کی بچی کو گود لیا جائے تو کیا وہ ایڈجسٹ ہوجائےگی
بس یہی فکر تھی ہمیں اور اللّٰہ کا شکر ہے وہ ایڈجسٹ ہوگئی ایک دن میں ہی اسے زیادہ ٹائم دے رہی ہوں تا کہ جلد سے جلد وہ ہمارے ساتھ ایڈجسٹ ہو جائے
اور شادی کی شاپنگ بھی جاری ہے
یہ کلچ کیسا لگ رہا ہے؟ bride کی شاپنگ complte ہوگئی کلچ رہ گیا تھا تو کل یہ بھی لے لیا
✍️

05/10/2026

Good morning 🌞

Address

Karachi
Karachi
74900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umme Haani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share