20/03/2026
عید مبارک! 🌙✨
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے خوشیوں، برکتوں اور رحمتوں سے بھری ہو۔ آپ کا گھر ہنسی اور محبت سے معمور رہے، اور اللہ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے۔
تقبّل اللہ منّا و منکم 🤲