27/11/2025
برادر محترم مولانا محمد سعد فاروقی صاحب کے نام کا طغراء جس پر کافی پہلے کام شروع کیا تھا لیکن کوئی مناسب کمپوزیشن بن ہی نہیں پارہی تھی ۔کبھی وقت نہیں ملتا تھا تو کبھی ترتیب نہیں بنتی تھی۔گزشتہ دو روز قبل ایک مرتبہ پھر کوشش شروع کی اور بالآخر آج مغرب کے بعد سے لے کر عشاء کی نماز کے ایک گھنٹے بعد تک مستقل کوشش کرتا رہا اور نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
آپ بھی اپنے نام کا طغرا بنوانے کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
0308-2525021واٹس ایپ