Wow Yaaar

Wow Yaaar ہماری کوئی بھی پروڈکٹ ڈلیوری کے لیے منگائیں کھولیں مطمئن ہوں تو پیسے دیں نہیں تو واپس کر سکتے ہیں

بہت ہی خوبصورت اور شاندار دیوار پہ لگنے والا لیمپ کم روشنی کے چھوٹے چھوٹے بالز بناتا ہے چھت پر اور دیوار پر کم روشنی سے ...
01/09/2023

بہت ہی خوبصورت اور شاندار دیوار پہ لگنے والا لیمپ کم روشنی کے چھوٹے چھوٹے بالز بناتا ہے چھت پر اور دیوار پر کم روشنی سے اپنے کمرے کو سجائیں
Size:
Lanth 70 cm
Wast 45 cm
Round Style
Black Color

بہت عمدہ اور پُر کشش وال لیمپ یہ لٹکایا بھی جا سکتا ہے اور ٹیبل پہ بھی رکھا جا سکتا ہے تمام رنگوں میں دستیاب ہےSize: Lan...
01/09/2023

بہت عمدہ اور پُر کشش وال لیمپ یہ لٹکایا بھی جا سکتا ہے اور ٹیبل پہ بھی رکھا جا سکتا ہے تمام رنگوں میں دستیاب ہے
Size:
Lanth 70 cm
Wast 45 cm
Round Style
Black Color

صوفہ کارنر ٹیبل لیمپ اٹالین اسٹائل میں بہت ہی خوبصورت تمام کلرز میں دستیاب ہےSize: Lanth 140 cmWast 45 cmRound StyleBlac...
01/09/2023

صوفہ کارنر ٹیبل لیمپ اٹالین اسٹائل میں بہت ہی خوبصورت تمام کلرز میں دستیاب ہے
Size:
Lanth 140 cm
Wast 45 cm
Round Style
Black Color

آپ کی پینٹنگز طغروں اور تصویروں کو مزید خوبصورت بنانے والا لیمپ اِس کو آپ لگا بھی سکتے ہیں اور ٹیبل پر رکھ بھی سکتے ہیں ...
01/09/2023

آپ کی پینٹنگز طغروں اور تصویروں کو مزید خوبصورت بنانے والا لیمپ اِس کو آپ لگا بھی سکتے ہیں اور ٹیبل پر رکھ بھی سکتے ہیں تمام رنگوں میں دستیاب ہے
Size:
Lanth 55 cm
Wast 35 cm
Round Style

گھر کے فرنٹ پر اور ٹی وی لاؤنج میں لگانے کے لیے بہت ہی مفید باثر اور پرکشش لیمپ اؤٹ ڈور لگانے کے لیے واٹر پروف گھر کے فر...
01/09/2023

گھر کے فرنٹ پر اور ٹی وی لاؤنج میں لگانے کے لیے بہت ہی مفید باثر اور پرکشش لیمپ اؤٹ ڈور لگانے کے لیے واٹر پروف گھر کے فرنٹ کو خوبصورت بنائیں وہ بھی کم بجلی خرچ کر کے تمام کلرز میں دستیاب ہیں
Size:
Lanth 112 cm
Wast 45 cm
One Side Round one Side flat style
Black Color

بہت عمدہ اور پُر کشش وال لیمپ یہ لٹکایا بھی جا سکتا  اور ٹیبل پہ بھی رکھا جا سکتا ہے تمام رنگوں میں دستیاب ہےSize: Lanth...
01/09/2023

بہت عمدہ اور پُر کشش وال لیمپ یہ لٹکایا بھی جا سکتا اور ٹیبل پہ بھی رکھا جا سکتا ہے تمام رنگوں میں دستیاب ہے
Size:
Lanth 70 cm
Wast 45 cm
Round Style
Black Color

اس لائن کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ ٹیبل پہ رکھا جا سکتا ہے دیوار پہ بھی لگایا جا سکتا ہے اور چھت پہ  بھی جا سکتا ہے بہ...
31/08/2023

اس لائن کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ ٹیبل پہ رکھا جا سکتا ہے دیوار پہ بھی لگایا جا سکتا ہے اور چھت پہ بھی جا سکتا ہے بہت ہی خوبصورت اور پرکشش ایک لین سے اپنے کمرے کو ڈیکوریٹ کریں تمام کلرز میں دستیاب ہےکلرز میں دستیاب ہے
Size:
Lanth 108 cm
Wast 40 cm
4 square Style
Golden Color

ایک بڑی دیوار کے لیے کمپلیٹ ایک عدد طغرا اللّہ پاک کے 99 ناموں کے ساتھ اس کے ساتھ دو چھوٹے لیمپ سائیڈ میں اور ایک بڑا لی...
31/08/2023

ایک بڑی دیوار کے لیے کمپلیٹ ایک عدد طغرا اللّہ پاک کے 99 ناموں کے ساتھ اس کے ساتھ دو چھوٹے لیمپ سائیڈ میں اور ایک بڑا لیمپ سینٹر میں بہت ہی پرخشش اور خوبصورت ترین ہماری گیلری کا سب سے خوبصورت ترین اسٹائل اپنے گھر میں ضرور لگوائیں برکت اور خوبصورتی ایک ساتھ
Size:
1 Tughra Allah 99 Names
Lanth 260 cm
Wast 240 cm
Four square style

Size:
1 Center Lamp
Lanth 55 cm
Wast 35 cm
Round Style

Size
2 Side Lamp
Lanth 70 cm
Wast 20 cm
Round style

Color Black & Golden
Light Warm

نوٹ: اس کی ہوم ڈلیوری اور گھر پہ لگانے کی سروس کے کوئی چارجز نہیں ہیں یہ بالکل فری اور فی سبیل اللہ ہے تاکہ ہم اپنے گھروں کو اللہ کے ناموں سے پرنور کریں

Address

Model Colony Near Airport

75750

Telephone

+923132959251

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wow Yaaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wow Yaaar:

  • Want your business to be the top-listed Interior Service?

Share