Zindagi k Rang

Zindagi k Rang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zindagi k Rang, Kitchen/Cooking, Karachi.

11/08/2026

Maryam Akram Maryam Hina story?????? Today is Tuesday🤔

10/08/2026

سب سے عظیم محبت اللہ کی محبت ہے پس اللہ سے محبت کریں،
جن امور سے وہ محبت کرتا ہے ان سے محبت کریں،🤍
جو چیزیں اسے نا پسند ہیں اسے پسند نہ کریں ،
آ پ ایمان کی حلاوت پا لیں گے کیونکہ اللہ کی محبت تین چیزوں میں ہے
اللہ سے محبت کرنا
اس کی پسندیدہ چیزوں سے محبت کرنا
اس کی نا پسندیدہ چیزوں کو ناپسند کر نا

Chicken cheese omelette yummy
08/08/2026

Chicken cheese omelette yummy

07/08/2026
یہ میری پہلی شاپنگ ھے فیس بک  سے  آ ن لائن  M.Z Organic  سے صابن بہت اچھے ہیں واقعی ،🫀خوش ہوگیااپنی بہن اور بھابھی کو گف...
07/08/2026

یہ میری پہلی شاپنگ ھے فیس بک سے
آ ن لائن M.Z Organic سے صابن بہت اچھے ہیں واقعی ،🫀خوش ہوگیا
اپنی بہن اور بھابھی کو گفٹ کروں گی flower wale،
heart wala اپنے لیے
cartoon wala بیٹے کے لیے
ماشاءاللہ

07/08/2026

M.Z Organics thank you so much bht bht achy soap ha

الحمداللہ ماشاءاللہ🌅 صبح ہی صبح لنچ اور ڈنر دونوں ریڈی کر لیے جمعہ ،🌷کا دن ہے گیس مشکل سے آ تی🔥 اور پورا دن خراب ہو جاتا...
07/08/2026

الحمداللہ ماشاءاللہ🌅 صبح ہی صبح لنچ اور ڈنر دونوں ریڈی کر لیے جمعہ ،🌷کا دن ہے گیس مشکل سے آ تی🔥 اور پورا دن خراب ہو جاتا ہے اب جمعہ کی تیاری کرنی بس نماز دعائیں🫀 درودشریف،🌹سورہ کہف اور دوسرے و ظائف 🌻
بیٹے کی فرمائش،💕 پر سادہ آ لو چاول، کہتا آ لوچاول کھانے سفید والے آ پ پلاؤ بنا دیتی ھیں،
اور رات کے لیے مرغ چھولے آ لو اس میں بھی بیٹے کے لیے ۔ سالن پر روغن نہیں ھے وہ رات کو ڈالوں گی کیونکہ جتنا بھی تیل ڈالوں چھولے ہوں یا دال گوشت وہ سب اڑ جاتا اس لیے تھوڑا بے رونق لگ رہا سالن ۔
اور لائٹ بھی نہیں تو تصویر بھی اچھی نہیں بنی😔
پوسٹ لکھنے میں ہی گھنٹہ لگ گیا🫠
مگر پھر بھی فیلنگ فریش😊

🎉 Facebook recognized me as a consistent post creator this week!
06/08/2026

🎉 Facebook recognized me as a consistent post creator this week!

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zindagi k Rang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share