06/03/2026
الحمدللہ ❤️
ہماری معزز کسٹمر *مسز احسن* کو ہمارے ہاف ڈن پراٹھے اتنے پسند آئے کہ انہوں نے دوبارہ مزید آرڈر بھی کیا اور اپنی خوشی کا اظہار آڈیو فیڈبیک میں کیا۔
ان کا کہنا ہے کہ پراٹھوں کا ذائقہ بالکل گھر جیسا ہے اور انہیں استعمال کرنا بھی بہت آسان ہے، صاف ستھری پیکنگ ہے، یہی ہمارا مقصد ہے کہ آپ کی کچن کی محنت کم ہو اور ذائقہ بھی بہترین رہے۔
ان شاء اللہ ان کا آڈیو فیڈبیک بھی آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں تاکہ آپ خود سن سکیں کہ ہمارے کسٹمرز کیا کہتے ہیں۔
اگر آپ بھی فریش، ہینڈ میڈ ہاف ڈن پراٹھے چاہتے ہیں جو آپ کی صبح اور سہری کو آسان بنا دیں تو آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں۔
📌 Erum’s Kitchen
🏠 Home-style taste | Hygienically prepared
📩 آرڈر کے لیے انباکس کریں یا واٹس ایپ کریں۔ 03412093001