08/09/2026
آج ہمارے بہت ہی پرانے اور معزز کسٹمر لوقمان خٹک صاحب، Kohat City School سے ہماری شاپ پر تشریف لائے۔ 🏫✨
الحمدللہ! انہوں نے اپنے اسکول کے لیے ہم سے اسٹڈی چیئرز، آفس فرنیچر، کارپٹ اور دیگر فرنیچر سمیت تقریباً 13 سے 14 لاکھ روپے کا سامان خریدا۔ 🤝❤️
ہمیں سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ ہمارے پرانے کسٹمر آج بھی ہم پر اعتماد کرتے ہیں۔
آپ کا اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے! 🙏
لوقمان خٹک صاحب کا بہت بہت شکریہ، اللہ تعالیٰ ان کے کاروبار اور Kohat City School میں مزید برکت عطا فرمائے۔ ❤️
📍 بہترین فرنیچر — بہترین معیار — قابلِ اعتماد سروس