04/07/2025
میرا نام مستجاب خان ہے اور میں لاہور میں ایک موٹر سائیکل سوار ہوں۔ اگر آپ لاہور سے کچھ بھی منگوانا چاہتے ہیں تو میں یہاں سے خرید کر آپ کو بذریعہ کورئیر بھیج سکتا ہوں۔ بازار میں خصوصی طور پر جانے کے لیے 1500 سے 2500 تک کے چارجز ہیں۔ اگر میں کہیں جا رہا ہوں تو وہاں 500 روپے چارج ہوں گے۔ 🚴♂️🛍️💨