GLORY HOME Furnishing

GLORY HOME Furnishing Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GLORY HOME Furnishing, Home decor, DHA PHASE 4 DD MARKET, Lahore.

we are working for house furnishing, curtains Specialist, flooring, wallpapers and blinds and much more which is used to decorating your house.We have well experienced staff.

‏پچاس روپے کے اشٹام پر ایسے ملک سے بھاگا جاتا ہے یہ انگوروں کے گچے اور خوبصورت اہیرہوسٹس کے نرغے میں بیٹھا شخص جسے سوائے...
13/02/2026

‏پچاس روپے کے اشٹام پر ایسے ملک سے بھاگا جاتا ہے یہ انگوروں کے گچے اور خوبصورت اہیرہوسٹس کے نرغے میں بیٹھا شخص جسے سوائے اندھا ہونے کے کوئی اور بیماری نہیں بچی تھی ایسے بھاگا تھا۔ ڈیل اسے کہتے ہیں۔۔۔۔۔

13/02/2026

‏جب حکمران اپنی عیاشیوں کا سارا بوجھ مہنگی ترین بجلی اور ظالمانہ ٹیکسز اور بےجا ٹریفک چالانوں کی صورت میں غریب عوام پر ڈال دیں تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے

13/02/2026

ترکی کی پارلیمنٹ میں حکومت اور اپوزیشن میں
وزیر انصاف کی تقرری پر جنگ گالیوں کی بوچھاڑ
ہاتھوں اور لاتوں کا آزادانہ اور بے دریغ استعمال.۔۔

They can take his sight, but they can never take his vision for a Free Pakistan. The nation is in shock, and the streets...
12/02/2026

They can take his sight, but they can never take his vision for a Free Pakistan. The nation is in shock, and the streets will soon speak.

12/02/2026

‏کتے سے پنگا، ناٹ چنگا…😆🤣😂
Tortured by a dog, not healed...😆🤣😂

12/02/2026

انتہائی خوفناک صورتحال 🛑 بانی پی ٹی آئی سے بیرسٹر سلمان صفدر کیملاقات کا معاملہ،بیرسٹر سلمان صفدر کی رپورٹ میں اہم اور ...
12/02/2026

انتہائی خوفناک صورتحال 🛑
بانی پی ٹی آئی سے بیرسٹر سلمان صفدر کی
ملاقات کا معاملہ،بیرسٹر سلمان صفدر کی
رپورٹ میں اہم اور خوفناک انکشاف
"عمران خان کی دائیں آنکھ میں بینائی صرف 15 فیصد رہ گئی"
عمران خان نے بتایا ہے کہ اکتوبر 2025 تک ان کی دونوں آنکھوں کی بینائی مکمل طور پر درست اور نارمل تھی۔ اس کے بعد آہستہ آہستہ دھندلاہٹ (blur) شروع ہو گئی۔ انہوں نے اس کی شکایت کی مگر اس پر توجہ نہ دی گئی۔ پھر اچانک ان کی دائیں آنکھ سے مکمل بینائی ختم ہو گئی.. اس صورتحال میں انہوں نے پمز ہسپتال کے ڈاکٹر عارف کو بلایا، جنہوں نے تشخیص کی کہ یہ خون کے لوتھڑے (blood clot) کی وجہ سے ہوا ہے، جس سے آنکھ کو شدید نقصان پہنچا۔ آنکھ میں انجیکشن (ٹیکہ) لگانے کے باوجود اب ان کی دائیں آنکھ میں بینائی صرف 15 فیصد ہی رہ گئی ہے۔

‏اسلام آباد کے ایک خواجہ سرا نے تاریخ رقم کردی : دنیا کی تاریخ میں خواجہ سراؤں کے لیے پہلا مدرسہ قائم کر لیا گیا ۔۔۔۔ خو...
11/02/2026

‏اسلام آباد کے ایک خواجہ سرا نے تاریخ رقم کردی : دنیا کی تاریخ میں خواجہ سراؤں کے لیے پہلا مدرسہ قائم کر لیا گیا ۔۔۔۔ خواجہ سرا رانی خان نے اپنے عروج کے دنوں میں شادی بیاہوں اور تقریبات میں ڈانس کرکے بہت پیسہ کمایا ، مگر اسکی زندگی میں ایک ٹریجڈی ہوئی کہ اسکی جوان سال سہیلی یعنی ساتھی خواجہ سرا کا انتقال ہوگیا ، اس ساتھی خواجہ سرا کا سارا پیسہ بھی رانی خان کے پاس تھا ۔ ساتھی سہیلی کے انتقال کے بعد رانی خان کی زندگی اچانک تبدیل ہو گئی ، وہ گانے بجانے سے متنفر ہو گئی مگر اس نے سوچا اب میں کیا کروں ،اسکے پاس پیسوں کی کوئی کمی نہ تھی ، شاندار گھر بھی تھا کئی ماہ کی سوچ بچار کے بعد اس نے خواجہ سراؤں کی فلاح کے لیے زندگی گزارنے کافیصلہ کر لیا ، پہلے اپنے بڑے سے گھر کو خواجہ سراؤں کی پناہ گاہ بنایا ، پھر اسی گھر میں ایک مدرسہ قائم کیا تاکہ دین و دنیا کی تعلیم سے محروم خواجہ سراؤں میں بھی کچھ شعور آجائے ، اب تیسرے مرحلے میں رانی خان نے اسی گھر کے ایک حصے میں خواجہ سراؤں کے لیے چھوٹا سا ہسپتال بھی قائم کردیا ہے جہاں تمام امراض کے حوالے سے خواجہ سراؤں کا بنیادی سطح پر علاج بالکل مفت کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔

11/02/2026

‏پاکستانی ریسٹورنٹ اباسین پر انڈین نے بیف کباب
دیکھ کر توڑ پھوڑ کی پھر دو پاکستانیوں نے
پانچ انڈین کا قیمہ بنا کر بھگا دیا 😂😂

10/02/2026

‏ایسا سین اکثر ہالی وڈ موویز میں آپ نے دیکھا ہو گا لیکن یہ قدرتی ماحول آپ کو بلوچستان میں دیکھنے کو ملتا ہے پہاڑوں پہ برف باری اور وہاں سے پھر ٹرین گزرتی ہے۔۔۔
مقام:شیلا باغ چمن ، بلوچستان 🇵🇰
You must have seen such a scene in Hollywood movies, but you get to see this natural environment in Balochistan. There is snowfall on the mountains and then a train passes through there...
Location: Sheila Bagh Chaman, Balochistan 🇵🇰

10/02/2026

آسٹریلوی پولیس نے باہر نماز ادا کرنے والے مسلمان مردوں پر حملہ کر کے گرفتار کر لیا۔
یہ دیکھنا مشکل ہے۔ خدا ان لوگوں کو سلامت رکھے جو نماز ادا کرنے والوں اور پولیس کے درمیان کھڑے تھے۔
Australian Police attack and arrest Muslim men praying outdoors.
This is hard to watch. God bless those that stood between the people praying and police.

09/02/2026

ترقی کرنے کے عظیم نکات
غور سے دیکھیں دھیان سے سنیں

Address

DHA PHASE 4 DD MARKET
Lahore
2596

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GLORY HOME Furnishing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GLORY HOME Furnishing:

Share

Category