Nazee collection

Website

Nazee collection stay happy ..
(2)

22/09/2026

314 روپے لٹر پٹرول سے 396 روپے لٹر ہونے پر دھرنا ختم کرنے پر جماعت اسلامی کا شکریہ۔

22/09/2026

وزیر اعظم شہباز شریف کا اقوام کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران بھارت اور افغانستان پر دہشت گردی کی حمایت کا موقف دیتے ہوئے کہا۔۔۔۔

پاکستان نے اس جنگ میں بہت بڑی قربانیاں دی ہیں۔ اگر ہم نے ان دہشت گردوں کا مقابلہ نہ کیا ہوتا تو آج یہ نیویارک اور لندن کی سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہوتے۔

22/09/2026

بلومبرگ نے دعوٰی کیا ہے کہ
برطانیہ حو ثیوں کے خلاف سعودی عرب کو عسکری معاونت فراہم کرنے کے قریب ہے۔

22/09/2026

وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کو فون کرکے لانگ مارچ کچھ دن ملتوی کرنے کی درخواست کر دی۔

21/09/2026

پٹرول کی قیمت میں4 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لیٹر کمی

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری ہے۔۔۔پشاور میں انسانیت کو شرما دینے والا واقعہ۔۔۔پشاور میں کمسن مردہ بچیوں کو قبر سے...
21/09/2026

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری ہے۔۔۔
پشاور میں انسانیت کو شرما دینے والا واقعہ۔۔۔

پشاور میں کمسن مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیا دتی کرنے والا مبینہ افغا نی باشندہ گرفتار ، شہریوں کے مطابق گزشتہ ایک ماہ سے قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری تھا ۔ملزم کو موقع پر قبر کھود کر بچی کی لا ش نکالتے ہوئے شہریوں نے پکڑ لیا۔

ولیمے کا کھانا مہنگا پڑ گیا۔۔۔ٹنڈوالہ یار، ولیمے کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 400 سے زائد افراد متاثر ہوئے،،متاثر...
21/09/2026

ولیمے کا کھانا مہنگا پڑ گیا۔۔۔

ٹنڈوالہ یار، ولیمے کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 400 سے زائد افراد متاثر ہوئے،،متاثرہ افرادکی تعداد زیادہ ہونے کے باعث اسپتال میں جگہ بھی کم پڑ گئی ، جس کی وجہ سے متاثرین کو اسپتال کے لان میں ڈرپس لگائی گئیں اور علاج معالجہ کیا گیا۔
50 افراد تاحال اسپتال میں زیر علاج

21/09/2026

ایر ان میں موجود امر یکی شہری فوری طور پر ملک چھوڑ دیں۔ اور دیگر سفر کا ارادہ رکھنے والے سفر منسوخ کردے۔
امریکی وزارت خارجہ

21/09/2026

اٹلی کے اسکولوں میں بھی برقع اور نقاب پر پابندی عائد کرنے کی تیاری۔ غیر ملکی طلبہ کی تعداد بھی محدود کرنے کا فیصلہ۔
کلاس رومز میں چہرہ ڈھانپنے والے لباس کی اجازت نہیں ہوگی۔
وزیراعظم جارجیا میلونی

21/09/2026

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ

ایک ذمہ دار وزیراعظم کے طور پر شہباز شریف نے پیٹرول کی قیمت کے آگے بند باندھا ۔
سردیوں میں عوام کو گیس کی تنگی نہیں ہونے دیں گے، چاہے 3 کے بجائے 100ملین ڈالرکی گیس منگوانا پڑے۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazee collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share