تورگل۔صاحب،

تورگل۔صاحب، 🔥social media agency 🔥

12/05/2026

Imran Khan zindabad 🔥❤️‍🩹❤️‍🩹

07/05/2026

شیخ صاحب دعا کی یاد ساتئ ،🤲😭

05/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😭
د چارسده ضلع شیخ الحدیث حضرت مولانا ادریس صاحب باندې قات---لانه حمل___ه شوې چې شیخ صیب پکښی شهی_____د شوې دې _ لوی حښتن دې کور والا او شاګردانو ته صبر ورکړی او د شیخ صیب دی جنتونه نصیب شی _



03/05/2026


گریال اور حیاگی کا زمینی تنازعہ

02/05/2026



02/05/2026

دہ غلو کلی نہ یعنی دہ حیاگی نہ بیا ڈزی پہ گریال اوشوی او دہ بیغیرتوب نہ ڈکہ خبرہ دا چی پہ کورونو یی اوکڑی خو انشاء اللہ یو ڈز بدل بہ لس ڈزہ یی او بلہ خوشخبری دا دہ چی پہ غلو کلی کی چی دہ چا یو بل سہ دشمنی دہ ھغو فائدہ تری واغیستہ او خپل منز کی یی یو بل ویشتہ 4 یا 5 کسہ مرداریدو طرف تہ نیزدی دی او دی کی بعض کسان دہ راکٹ لمبی وھلی دی کم یئ چی پہ گریال استعمال کڑے دے او زینی کسان یئ پخپلہ ویشتہ دی او نور ھم حیاگوال کوشش کئ یو بل ولی وائ ہسی ہم لانجہ دہ پتہ یی پکی نہ لگی پولیس تہ دا خواست دی چی داسی قسمہ غٹہ اصلحہ استعمالوی
.

02/05/2026

*گریال اور حیاگے کا زمینی تنازعہ: *

گریال اور حیاگے کے درمیان زمینی تنازعہ نے پورے علاقے کا امن درہم برہم کر دیا ہے۔ حالات انتہائی کشیدہ ہیں اور فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ صورتحال حکومت اور انتظامیہ کی نااہلی اور غیر سنجیدگی کا واضح ثبوت ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ فائرنگ کا آغاز حیاگے والوں کی طرف سے کیا گیا۔ گریال والے صرف ظالم کے مقابلے میں اپنا دفاع کر رہے ہیں۔ اپنی زمین، جان و مال کا تحفظ ہر مظلوم کا قانونی اور اخلاقی حق ہے۔ مگر افسوس کہ مظلوموں کی کوئی سننے والا نہیں۔

آخر کب تک بالا افسران، اعلیٰ حکام اور جرگہ کے "مشران" اس کھلے ظلم پر خاموش رہیں گے؟ مہینے گزر گئے۔ گریال والے انصاف کے لیے چیخ رہے ہیں، فریادیں کر رہے ہیں، مگر انصاف دینے کے دعویدار کہیں نظر نہیں آتے۔ یہ مجرمانہ خاموشی کئی سوالات کو جنم دے رہی ہے۔

آخر کیا وجہ ہے کہ حیاگے والے مظلوم گریال والوں پر گولیاں برساتے ہیں اور انہیں روکنے والا کوئی نہیں؟ کیا وہ خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں؟ کیا انہوں نے ریاست کے اندر اپنی متوازی ریاست قائم کر رکھی ہے؟ اگر قانون سب کے لیے ایک ہے تو پھر یہ دوہرا معیار کیوں؟

جب ریاست اپنے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو جائے تو لاقانونیت جنم لیتی ہے۔ لوگ اپنی جان بچانے کے لیے خود اقدامات اٹھانے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ یہی خانہ جنگی کی بنیاد ہے۔

*ہم تمام بالا حکام، ضلعی انتظامیہ اور جرگہ کے مشران سے پُرزور اپیل کرتے ہیں* کہ فوری طور پر اس مسئلے کا مستقل اور منصفانہ حل نکالا جائے۔ فائرنگ میں پہل کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ زمین کا سرکاری ریکارڈ طلب کر کے شفاف تحقیقات کی جائیں۔ ظالم کو سزا اور مظلوم کو انصاف دیا جائے۔

اگر اب بھی غفلت برتی گئی اور خدانخواستہ مزید جانی نقصان ہوا تو اس کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ حکام پر عائد ہوگی۔ خاموشی توڑیں اور انصاف کریں، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔

10/04/2026

سم شی گاونڈیانو گورے سم 🤜👊


05/04/2026

گریال اور حیاگی کے درمیان شدید فائرنگ جاری

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تورگل۔صاحب، posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share