10/11/2025
وہ احساس یاد ہے جب گھر آنے پر گرم گرم کھانے کی خوشبو آئے؟
وہ "آج کیا بنایا ہے؟" والا جوش؟
وہ اماں کے ہاتھ کا لا جواب ذائقہ؟
ہم نے سوچا... کیوں نہ یہی احساس ہم آپ تک پہنچائیں؟
آپ کی مصروف زندگی میں، بغیر کسی پریشانی کے۔
اسی سوچ کے ساتھ شروع کیا ہے "گرما گرم ہوم میڈ"! 🍛
خاص آپ کے لیے، آپ کے محلے میں!
DHA5&6, Al Ameen Housing Society, Punjab Small Industries Society, Bhatta Chowk اور آس پاس کے علاقوں میں ہوم ڈیلیوری۔
آج ہی try کریں اور بتائیں کیسا لگا!
واٹس ایپ کریں 03221288313