30/06/2025
انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں یہ پیاری چھوٹی بچی پانچ دن لگتار اپنے والدین کیساتھ ٹیسٹ میچ دیکھنے کیلئے آئی اور اسکی خوبصورت تصویر دنیاۓ کرکٹ میں بہت زیادہ وائرل ہوگئی ہے اب انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے اس بچی اور اسکی والدین کو فری وی آئی پی ٹکٹ جاری کردی ہے کھلاڑیوں کے ڈریسنگ روم کے ساتھ اب یہ بیٹھ کرمیچ دیکھیں گےساتھ میں پانچ دن جو لنچ کھلاڑی کرینگے وہی انکو بھی دیا جائے گا
|