01/09/2026
🛏️ لوکل یا کمپنی کا گدّا؟
گدّا خریدتے وقت صرف قیمت اور نرمی نہیں، فوم کی کوالٹی، Density اور Warranty بھی ضرور دیکھیں۔
شفیق صاحب بتا رہے ہیں کہ لوکل اور کمپنی کے گدے میں اصل فرق کیا ہے اور بہتر انتخاب کیسے کریں۔
📍 عمر شفیق کارپیٹ اینڈ ہوم پیلس
87 Bank Road, Liaquatpur
📞 03007823943
بہتر خریداری، صحیح مشورے کے ساتھ۔