Khan Desi Foods

Khan Desi Foods Welcome to Khan Desi Foods! 🌶️ 🔥

Sardai Drink
06/08/2026

Sardai Drink

Sardai Drink I Power Drink
04/08/2026

Sardai Drink I Power Drink

03/08/2026

Haye Swat💔

غیرت یوسفزئی کی سوات میں امن کی بحالی کے لیے بے تحاشا خدمات اور قربانیاں ہیں۔ آج بھی انہوں نے ثابت کیا کہ خود رو اور آرگ...
02/08/2026

غیرت یوسفزئی کی سوات میں امن کی بحالی کے لیے بے تحاشا خدمات اور قربانیاں ہیں۔ آج بھی انہوں نے ثابت کیا کہ خود رو اور آرگینک لیڈرشپ کا کیا کردار ہوتا ہے۔ ان کی آنکھوں کے سامنے دھماکا ہوا، لیکن اس کے باوجود وہ خود کو سنبھالنے کے بجائے لوگوں کو حوصلہ دینے کی کوشش کر رہے تھے؛ ایسی مثالیں بہت کم دیکھنے کو ملتی ہیں۔
یہاں ہر کسی کو معلوم ہے کہ امن کی طلب کی کیا قیمت ادا کرنی پڑتی ہے، اسی لیے بھاری اکثریت سے ووٹ لینے والے بھی امن کی خاطر بولنے سے کتراتے ہیں۔ ایسے وقت میں جب غیرت یوسفزئی جیسے نوجوان رہنما قوم کی قیادت کے لیے آگے بڑھتے ہیں، تو ان کی حوصلہ افزائی اور پشتیبانی ضرور ہونی چاہیے۔

02/08/2026

فوری اپیل برائے خون کا عطیہ
سیدو سنٹرل ہسپتال میں دھماکے کے زخمی مریضوں کے لیے O Negative (O−) بلڈ کی اشد ضرورت ہے۔
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ضرورت مند مریضوں تک بروقت خون پہنچ سکے۔

سوات، کبل امن مظاہرے میں دھ ماکہ
02/08/2026

سوات، کبل امن مظاہرے میں دھ ماکہ

02/08/2026

سوات، کبل امن مظاہرے میں دھ ماکہ ، متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع

02/08/2026

کبل تھانہ گیٹ کے سامنے دھماکہ پولیس سمیت متعدد شہری زخمی

02/08/2026

Sardai Drink | Power Drink🤤

01/08/2026

😘

Address

Mingora Swat
Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Desi Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share