صارم ہوم کچن اینڈ پکوان سنٹر

صارم ہوم کچن اینڈ پکوان سنٹر لذیذ کھانوں کا مرکز

03/12/2024
میں ایک کام کے سلسلے میں سرکاری دفتر گیا وہاں دفتر کا ایڈمن بیٹھا تھا رسمی سلام دعا کے بعد میں نے اپنا تعارف کروایا اور ...
30/11/2024

میں ایک کام کے سلسلے میں سرکاری دفتر گیا وہاں دفتر کا ایڈمن بیٹھا تھا رسمی سلام دعا کے بعد میں نے اپنا تعارف کروایا اور کہا کہ میں آپ کی طرح ایڈمن ہوں ہم ایک دوسرے کے کام آتے رہیں گے پلیز میرا کام کر دیں۔پھر کیا تھا ایڈمن نے خوش دلی سے کہا آپ کا کام کر دیتا ہوں پہلے طعام پھر کام پھر سموسے چائے بسکٹ کیک وغیرہ کا آرڈر بھیج دیا ہم نے پھر سے گفتگو شروع کی ایڈمن بننا تو آسان ہے لیکن کام بہت مشکل ہے ہر کسی سے نیازی مندی سے پیش آنا پڑتا ہے ہر ایکٹویٹی پر نظر رکھنی پڑتی ہے بڑی ذمہ داری کا کام ہے اتنے میں چپڑاسی لوازمات ٹیبل پر سجا دی ابھی جسٹ میں سموسہ اٹھایا ہی تھا تو اس نے پوچھا لیا آپ کہاں پہ ایڈمن ہوں میں نے فورا جواب دیا فیس بک گروپ کا ایڈمن ہوں
یہ سنتے ہی اس کے تیور بدل گئے فائل اٹھا کر پھینک دی اور بولا گٹ آوٹ
یہاں تک تو ٹھیک تھا لیکن ظالم نے ہاتھ سے سموسہ بھی چھین لیا اور چائے بھی نہیں پینے دی ورنہ دل مرا لوازمات پر فدا ہو رہا تھا

چکن گوبھی
29/11/2024

چکن گوبھی

صارم ہوم کچن اینڈ پکوان سنٹر پیج پر خوش آمدید کہتے ہیں
29/11/2024

صارم ہوم کچن اینڈ پکوان سنٹر پیج پر خوش آمدید کہتے ہیں

29/11/2024

ہم آپ کو صارم ہوم کچن اینڈ پکوان سنٹر کوٹ مٹھن پر خوش آمدید کہتے ہیں
ہم سے لذیذ پکوان پکوائیں ہم بالعموم پورے پاکستان اور بالخصوص کوٹ مٹھن ضلع راجن پور سروس دیتے ہیں

Address

وارڈ نمبر 7 نذر نوری مسجد ریلوے روڈ بیری والی گلی کوٹ مٹھن
Mithankot
33600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صارم ہوم کچن اینڈ پکوان سنٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share