شیخ دیگ پکوان گھر ممتازآباد ملتان

شیخ دیگ پکوان گھر ممتازآباد ملتان We are expert in cooked daigs for your events. Also provides floral decor for your events.

15/08/2026

کسٹمر کا محبت بھر فیڈ بیک

08/08/2026

چاول کا کھلا پن اور لمبائ چیک کریں۔
اعلی چاول، خالص مصالحہ جات اور ایک نمبر گھی سے تیار کردہ

بغیر نمبر سیو کیے واٹس ایپ کرنے کے لیے https://wa.me/923036909959

03/08/2026
15/07/2026

کریمی چکن وائٹ قورمہ

جب بھی کسی کے گھر دعوت ہوتی ہے تو گھر کی صفائی ستھرائی کے ساتھ جو سب سے اہم ٹاسک ہوتا ہے گرمی میں وہ کھانا پکانا کچن میں گرمی میں کھانا پکانا ہوتا ہے
اور
دعوت میں پھر سالن چاول میٹھا سیلڈ روٹی رائتہ اور ساتھ میں کچھ اور ڈشز تو بھی باربی کیو ائٹم وغیرہ تو خاتون خانہ کے لیے بیک وقت سب چیزیں گھر میں بنانا ممکن ہو جاتا ہے۔

اسی لیے کسٹمر نے ہمیں ارڈر کیا ہے چار کلو چکن وائٹ قورمہ اور میٹھے میں کھیر کے باقی ڈشز ہم گھر میں بنا لیں گے برڈن شیئر ہو جائے گا۔

4 کلو اولپر کریم والا چکن وائٹ قورمہ 6000 روپے یعنی دی کلو 1500 روپے۔ جبکہ ریسٹورنٹ میں ریٹ 2400 روپے کلو ہوتا ہے۔

Sheikh Daig Pakwan Mumtazabad Multan.
0303-6909959

3 + 3 کی تہہ والی بریانی براے کمیٹی پارٹیایک کسٹمر کی گھر کمیٹی والی دعوت تھی اور انھوں نے ہم سے تہہ والی بریانی 3 کلو چ...
11/07/2026

3 + 3 کی تہہ والی بریانی براے کمیٹی پارٹی
ایک کسٹمر کی گھر کمیٹی والی دعوت تھی اور انھوں نے ہم سے تہہ والی بریانی 3 کلو چاول جمع 3 کلو چکن بنوائ 6200 روپے میں۔

تیار ہو کر اس بریانی کا وزن تقریباً 11 کلو ہو جاتا ہے۔اس طرح کسٹمر کو یہ 563 رولے کلو پڑھ گی۔ جبکہ بازار میں 800 روپے کلو ریٹ ہے تو بہترین ذائقہ بچت کے ساتھ۔

Sheikh Daig Pakwan Mumtazabad Multan
0303-6909959

How we deliver to our Prestigious Customers....Chicken White Quorma delivered with delicacy and respect.Sheikh Daig Pakw...
08/07/2026

How we deliver to our Prestigious Customers....
Chicken White Quorma delivered with delicacy and respect.

Sheikh Daig Pakwan Mumtazabad Multan
0303-6909959

مہنگائ جتنی مرضی ہوﷲ کے نام کی خیرات رکنی نہیں چاہیے.9 اور 10 محرم کو دحلیم کلو کے حساب سے دستیاب ہو گی۔ آرڈر ایک دن پہل...
24/06/2026

مہنگائ جتنی مرضی ہوﷲ کے نام کی خیرات رکنی نہیں چاہیے.
9 اور 10 محرم کو دحلیم کلو کے حساب سے دستیاب ہو گی۔ آرڈر ایک دن پہلے۔
اعلی میعار کی چاول، قورمہ اور وائٹ قورمہ دیگیں دستیاب ہیں۔

شیخ دییگ پکوان گھر ممتاز آباد ملتان
Sheikh Daig Pakwan Ghar Mumtazabad Multan

#

15/06/2026

کریمی چکن وائٹ قورمہ

کریمی چکن وائٹ قورمہکسٹمر پہلی دفعہ آرڈر دے رہا تھا فیسبک کی توسط سے اور میعار کے بارے میں پریشان تھے۔ میں نے کہا سر ایک...
12/06/2026

کریمی چکن وائٹ قورمہ
کسٹمر پہلی دفعہ آرڈر دے رہا تھا فیسبک کی توسط سے اور میعار کے بارے میں پریشان تھے۔ میں نے کہا سر ایک دفعہ چانس لینا تو بنتا ہے اگر نئ جگہ ٹرائ نہیں کریں گے تو بہتر ٹیسٹ کیسے ملے گا۔ آپ اعتماد کریں پر۔ ہم کام کرنے آے ہیں نقصان کرنے نہیں۔

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ بہت پسند آیا وائٹ قورمہ۔ فید بیک چیک کریں اور ایک دفعہ لازمی موقع دیں۔

شیخ دیگ پکوان ممتازآباد ملتان
0303-6909959

اس محرم میں ہمارے سے چنا بریانی بنوائیں ۔نمبر 1 چنا بریانی3 کلو گرام مٹن قورمہ۔ گوشت کسٹمر کا تھامتنجنشیخ دیگ پکوان ممتا...
05/06/2026

اس محرم میں ہمارے سے چنا بریانی بنوائیں ۔

نمبر 1 چنا بریانی
3 کلو گرام مٹن قورمہ۔ گوشت کسٹمر کا تھا
متنجن

شیخ دیگ پکوان ممتازآباد ملتان
0303-6909959

Address

Opp. Food Festival Bakery, New Shah Shamas Colony, Vehari Road
Multan
60000

Telephone

+923008637332

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شیخ دیگ پکوان گھر ممتازآباد ملتان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to شیخ دیگ پکوان گھر ممتازآباد ملتان:

Shortcuts

Share