Ayesha Food Stodio

Ayesha Food Stodio 👉 گھر کا مزیدار کھانا 🍲
👉 Fresh & Tasty Recipes 😋
👉 Ayesha Food Studio

بیف پلاؤ
17/06/2026

بیف پلاؤ

15/06/2026

ہمارے علاقے کی بجلی بھی بڑی شرارتی ہے، موبائل چارج پر لگاتے ہی غائب ہو جاتی ہے!" ⚡📱😂

13/06/2026

شوہر سمجھدار اور عزت دار ہونا چاہیے، کیونکہ خوشی صرف پیسوں سے نہیں ہوتی۔
اگر پیسہ زیادہ بھی ہو لیکن گھر میں خوشی، محبت اور سکون نہ ہو تو وہ پیسہ کسی کام کا نہیں رہتا۔ اصل خوشی عزت، سمجھداری اور ایک دوسرے کے ساتھ اچھے رویے سے آتی ہے۔

13/06/2026

مال و دولت نہ بھی ہو، لیکن شوہر سمجھدار اور اچھے اخلاق والا ہو تو زندگی خوشی سے گزر سکتی ہے۔" ❤️

13/06/2026

اگر مال و دولت بہت زیادہ ہو لیکن محبت نہ ہو، تو اس دولت کی کوئی حقیقی خوشی نہیں۔ لیکن اگر مال کم ہو اور محبت ہو، تو زندگی خوشگوار اور خوبصورت بن جاتی ہے۔

12/06/2026

یا اللہ! اپنی رحمت کی بارش نازل فرما، گرمی بہت زیادہ ہے۔ ہمارے کھیتوں، باغات اور زمینوں کو سیراب فرما، اور ہمیں اپنی نعمتوں سے نواز۔ آمین۔" 🌧️🤲

دا وخت دا چا یادیگی
11/06/2026

دا وخت دا چا یادیگی

10/06/2026

یہ کون جانتا ہے
08/06/2026

یہ کون جانتا ہے

08/06/2026

Address

Swabi
Panjpir
23100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha Food Stodio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share