Stonage

Stonage Original Gemstone, raw form as well finished form, Jewelry, Fashion Accessories
(2)

23/09/2026

نثار بھائی جب عمرہ کی ضروری چیزوں کا 7 آئٹمز والا بھاری package تیار کرکے customer کو بھیجا جاتا ہے اور پھر refusal کی وجہ سے واپس آتا ہے، اکثر پیکنگ ضائع ہونے اور اپنا وقت ضائع ہونے پر پریشان ہوتے ہیں۔

اور ان کی بات بالکل درست ہے۔

لیکن بطور Owner میرا concern اس سے بھی بڑا ہے۔

جب یہ package واپس آتا ہے تو صرف packing اور وقت ضائع نہیں ہوتا، بلکہ ہمارا پورا stock، کئی گنا زیادہ delivery charges، ٹیم کی محنت، وقت اور resources بھی ضائع ہوتے ہیں۔

ہم ہر آئٹم دل و جان سے تیار کرواتے ہیں، ہر چیز کی quality، branding اور مکمل responsibility لیتے ہیں۔

کیونکہ ہم صرف چیزیں نہیں بیچتے۔ اپنے بچوں کے لیے رزق کمانے کے ساتھ ہماری کوشش یہ بھی ہوتی ہے کہ لوگوں کے لیے آسانی پیدا کریں۔

مارکیٹ میں ہر چیز ہر جگہ دستیاب نہیں ہوتی۔ مثال کے طور پر ہماری handmade umrah slippers ہر دکان پر نہیں ملتیں۔

اس لیے fake یا غیر سنجیدہ order جب refusal کی صورت میں واپس آتا ہے، تو نہ وہ چیز customer کے کام آتی ہے، نہ ہمارے۔

بس ایک گزارش ہے: **آرڈر تب ہی کریں جب واقعی ضرورت ہو اور اسے وصول کرنے کا ارادہ بھی ہو۔**

کیونکہ ہمارے لیے ہر آرڈر صرف ایک sale نہیں، اس کے پیچھے کسی کی محنت، وقت، resources اور رزق شامل ہوتا ہے۔

For Orders and Details

https://stonage.net/collections/gents-handmade-swati-shawls

20/09/2026
20/09/2026

Gulbahr original and Pure Wool Sharahi
Contact on Whatsapp

20/09/2026

Contact on WhatsApp to Order

20/09/2026
20/09/2026

Contact on Whatsapp

Address

Industrial Estate Hayatabad, Backside Of Shumali Market, Near Maryaj Shadi Hall
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stonage posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share