07/08/2026
ہمارا نیو پراجیکٹ آج شروع ہو چکا ہے جس میں ہم غزالی ماڈل ہائی سکول پاہڑیاانولی کو۱۳۰۰۰ اسکوائر فٹ سنی گرے اور سنی وائٹ فراہم کریں گے۔ ۷۰۰۰ فٹ سنی گرے آج پہنچ چُکا ہے۔
آج ہی آپ بھی اعلی کوالٹی کے ماربل کےلیے آپ ہمارا شوروم وزٹ کر سکتے ہیں۔
رابطہ نمبر -03426671769
پتہ: نزد ایجوکیٹر سکول پا ہڑ یا انوالی پھالیہ منڈی بہاوالدین