Ak Traders chipboard

Ak Traders chipboard We deal in wood and wooden based product's like a chipboard lamination ,lasani lamentation, super gl N/A

السلام و علیکم و رحمتہ اللہآپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک ھو۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔ رزق اور جان و مال میں وس...
21/03/2026

السلام و علیکم و رحمتہ اللہ

آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک ھو۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔ رزق اور جان و مال میں وسعتیں اور برکتیں عطا فرمائے۔آمین

19/03/2026

🌙
یا اللہ! جس طرح تُو نے ہمیں رمضان کی برکتوں سے نوازا، اسی طرح ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہماری عبادتیں قبول فرما، اور ہمیں دوبارہ رمضان نصیب فرما۔ آمین۔"⭐️🌙

26/08/2025

معزز کسٹمر Ak Traders کی جانب سے جاری کردہ تمام آئٹم پر خصوصی رعایت دی جارہی ہے۔

2.2 mm 1ستر
3.2 mm 2 ستر
7mm 3 ستر
16mm لاثانی
17mm لاثانی
سادہ چپ بورڈ
آدھا آنچ چپ بورڈ
چپ بورڈ 6x4
بگاس چب بورڈ
لمینیشن چب بورڈ
لمینیشن لاثانی
تمام آئٹم دستیاب ہیں

Ak Traders
03213088666
03393366999

We have deal in wood and wooden based products, like a plywood any kind of this available here."We are suppliers of high...
06/04/2025

We have deal in wood and wooden based products, like a plywood any kind of this available here.
"We are suppliers of high-quality wood and wood-based items lamination chipboard throughout Pakistan and Afghanistan also."

"لَیْلَةُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ"(شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہےاللہ پاک ہم سب مسلمانوں کی عبادت اور روزے ...
27/03/2025

"لَیْلَةُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ"
(شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے
اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کی عبادت اور روزے قبول فرمائے اور فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرمائے آمین۔

اے کے ٹریڈرز کی ٹیم کی جانب سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو آخری عشرے کی برکتیں نصیب فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف کرے،...
26/03/2025

اے کے ٹریڈرز کی ٹیم کی جانب سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو آخری عشرے کی برکتیں نصیب فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف کرے، اور ہمیں دوزخ کی آگ سے نجات عطا فرمائے۔ آمین!


اے کے' ٹریڈرز پورے پاکستان میں لیمینیشن، چپ بورڈ، لاسانی Uv lux, اور دیگر  اعلیٰ معیار کے پروڈکٹس بہترین قیمتوں پر فراہم...
26/03/2025

اے کے' ٹریڈرز پورے پاکستان میں لیمینیشن، چپ بورڈ، لاسانی Uv lux, اور دیگر اعلیٰ معیار کے پروڈکٹس بہترین قیمتوں پر فراہم کرتا ہے، قابل اعتماد ڈلیوری کے ساتھ۔


Address

Rehmat Colony Near Al-Habib Bank Sirki Road Quetta
Quetta
87400

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ak Traders chipboard posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category