14/08/2026
🇵🇰💚 Happy Independence Day! 💚🇵🇰
آزادی صرف ایک دن منانے کا نام نہیں،
بلکہ اپنے وطن سے محبت، امید اور خوشحالی کا عہد ہے۔ 🇵🇰✨
Happy Independence Day Pakistan!
اللہ ہمارے پیارے وطن کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین 🤲💚
💚🤍 پاکستان زندہ باد! 🤍💚
With Love,
Happy Kidz Closet 🧸✨