Witty Writer

Witty Writer حقیقی تعلق وہ ھوتا ھے جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج بدلنے کے باوجود بھی قائم رھے۔!

06/05/2026

۔
قتیل شفائی ۔

راھوں پہ نظر رکھنا ھونٹوں پہ دُعا رکھنا
آ جائے کوئی شاید دروازہ کُھلا رکھنا

احساس کی شمع کو اِس طرح جَلا رکھنا
اپنی بھی خبر رکھنا اُس کا بھی پتا رکھنا

اک بوند بھی اَشکوں کی دامن نہ بھگو پائے
غم اُس کی امانت ھے پلکوں پہ سجا رکھنا

اِس طرح قتیل اُس سے برتاؤ رھے اپنا
وہ بھی نہ بُرا مانے دِل کا بھی کہا رکھنا
۔

02/05/2026

انسان بھی بڑا عجیب ہے۔
دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر کہتا ہے:
جیسی کرنی ویسی بھرنی۔

اور جب خود تکلیف میں ہوتا ہے تو کہتا ہے:
آزمائش تو اللہ کے محبوب بندوں پر ہی آتی ہے۔

02/05/2026

رونے سے کیا ہوتا ہے ؟؟؟
آنسو دل کو موم کرتے ہیں نہ زمین کو سیراب یہ وہ پانی ہوتا ہے جو آنکھ سے بہتا ہے اور وجود کو پگھلا دیتا ہے
پھر ایسا بار بار ہوتا ہے
یہاں تک کہ ذات رہتی ہے نہ وجود.....🥀

02/05/2026

ملیحہ کا انتقال ہو گیا۔۔۔۔

02/05/2026

وقت نہیں ٹھہرا کرتا..
یہ ہم انسان ہوتے جو جمود کو پسند کر لیتے ہیں "

مشکلات زندگی کا حصہ ہیں، لیکن ان سے ہار مان لینا ہمارا انتخاب نہیں ہونا چاہیے۔ اپنی ہمت کو اتنا بلند رکھیں کہ ہر رکاوٹ آ...
02/05/2026

مشکلات زندگی کا حصہ ہیں، لیکن ان سے ہار مان لینا ہمارا انتخاب نہیں ہونا چاہیے۔ اپنی ہمت کو اتنا بلند رکھیں کہ ہر رکاوٹ آپ کے سامنے چھوٹی نظر آنے لگے۔ یاد رکھیں کہ گہری اندھیری رات ہی ایک روشن صبح کی نوید ہوتی ہے۔ بس اپنے رب پر بھروسہ رکھیں اور محنت جاری رکھیں، کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔...

02/05/2026

*اچھی تربیت کا اصل امتحان تب ہوتا ہے جب آپ جواب دینے کی طاقت رکھتے ہوں مگر پھر بھی آپ لحاظ میں خاموش رہ جائیں۔..*

02/05/2026

*اپنی ماؤں کو تکلیف مت دیں*
*اُن کی سُنیں، اُن کو سُنائیں، اُن سے کہیں اُن کو گلے لگائیں اُن کو بوسہ دیں* 🖤
*زندگی مختصر ہے بہت مختصر ہے 🥺*

02/05/2026

دل کا کیا حال بتاؤں ۔۔۔۔۔۔۔؟

عقلمند وہ نہیں ہوتا جو ہر بات کا جواب جانتا ہو۔عقلمند وہ ہے جو ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتا۔اکثر ہم ہر گفتگو می...
02/05/2026

عقلمند وہ نہیں ہوتا جو ہر بات کا جواب جانتا ہو۔عقلمند وہ ہے جو ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتا۔

اکثر ہم ہر گفتگو میں جیتنے کی کوشش کرتے ہیں،لیکن اصل دانائی یہ ہے کہ ہم خاموشی سے کسی بے وقت بات کو مسکراہٹ کے ساتھ ٹال دیں۔

ہر سوال کا جواب ضروری نہیں ہوتا، لیکن ہر جواب کا اثر ضرور ہوتا ہے۔

01/05/2026

*اس سے بڑھ کر خُوبصورت کیا ہو سکتا ہے کہ آپ ایک ایسے دِل کا انتخاب بن جائیں جس کے پاس چُننے کو پوری دنیا ہو، لیکن وہ آپ پر ٹھہر جائے۔۔۔!*✨💖

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64000

Telephone

+923003010077

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Witty Writer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Witty Writer:

Share