Rz Online products free home delivery

Rz Online products free home delivery Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rz Online products free home delivery, Lighting store, Khan pur ada Rahim yar Khan, Rahimyar Khan.

23/05/2023
ایسا نہیں کہ دھکا دینے والا شخص ہاتھی کو ٹرک میں دھکیل سکتا ہے بلکہ اس شخص کا ہاتھی کی پیٹھ پر ہاتھ رکھناصرف ہاتھی کو یق...
21/05/2023

ایسا نہیں کہ دھکا دینے والا شخص ہاتھی کو ٹرک میں دھکیل سکتا ہے
بلکہ اس شخص کا ہاتھی کی پیٹھ پر ہاتھ رکھناصرف ہاتھی کو یقین دلانا ہے کہ کوئی سہارا ہے اور شاید وہ اپنے آپ کو ٹرک میں آسانی سے کھینچ لے
۔یہ حوصلہ افزائی کا عمل ہے
ہمارے درمیان بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کی حوصلہ افزائی کرنے والا کوئی نہیں جن کو یقین دلانے والا کوئی نہیں کہ تم بھی کر سکتے ہو۔ کوئی تھپکی دینے والا نہیں کہ تم بھی آگے بڑھ سکتے ہو۔
کسی کو کامیاب کرنے کے لیے بس کچھ الفاظ چاہیں محبت کے، حوصلہ کے، یقین دلانے کے۔..

شیرنی جن لمبے نوکیلے دانتوں سے اپنا تین سو کلو کا شکار کرتی ہےانہی دانتوں سے اپنے بچے کو بغیر خراش کے محفوظ جگہ پر منتقل...
20/05/2023

شیرنی جن لمبے نوکیلے دانتوں سے اپنا تین سو کلو کا شکار کرتی ہے

انہی دانتوں سے اپنے بچے کو بغیر خراش کے محفوظ جگہ پر منتقل کرتی ہے۔

قسمت بھی جب آپ کو گردن سے دبوچ لے تو کچھ دیر صبر سے کام لیجئے گا ہو سکتا ہے وہ آپ کو خطرے سے نکال کر کسی محفوظ مقام پر لے جا رہی ہو....

🥀🥀یہ ہے میرا لیڈر 🥀🥀نہ کوئی انتقامی کارروائی نہ ہڑتال نہ ہنگامہ آرائی نہ توڑ پھوڑبلکہ اپنے فلور کو سختی سے ان کاموں سے د...
20/05/2023

🥀🥀یہ ہے میرا لیڈر 🥀🥀
نہ کوئی انتقامی کارروائی نہ ہڑتال نہ ہنگامہ آرائی نہ توڑ پھوڑ
بلکہ اپنے فلور کو سختی سے ان کاموں سے دور رہنے کا فرمایا

اوروں کے عیب چھوڑ ۔ درزی سے جا کر کہہ اتنی جگہ تو رکھ کہ گریباں دکھائی دے
20/05/2023

اوروں کے عیب چھوڑ ۔ درزی سے جا کر کہہ
اتنی جگہ تو رکھ کہ گریباں دکھائی دے

Maffi sir g maffi 🤣🤣
20/05/2023

Maffi sir g maffi 🤣🤣

آج کا سبق
19/05/2023

آج کا سبق

تلخ حقیقت
19/05/2023

تلخ حقیقت

Address

Khan Pur Ada Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rz Online products free home delivery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category