Madiha foods

Call Website

Madiha foods Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madiha foods, Rawalpindi.

From kitchen chaos to cozy creations—sharing both recipes & real life..Home cook & personal blogger creating yummy, honest recipes.... Storyteller in the kitchen—my blog is where recipes and memories meet...Follow for food, stories & weekly fresh recipes.

17/10/2026

وہ جنت جس کی چوڑائی زلین و آسمان سے بھی زیادہ ہے۔۔۔ اس میں تمہارے لئے کوئی جگہ نہ ہو۔۔۔۔

Assalam O Alaikum everyone Meggi time for kids.....
17/10/2026

Assalam O Alaikum everyone Meggi time for kids.....

subha ka nashta with Anda paratha
15/10/2026

subha ka nashta with Anda paratha

morning breakfast follow for more recipes
15/10/2026

morning breakfast follow for more recipes

15/10/2026

میرا پروردگار بخشنے والا مہربان ہے۰۰۰۰۰

ماں باپوہ جو سختی کر گئے، شاید ڈر کے مارے تھے۔وہ جو خاموش رہے، شاید الفاظ نہیں آتے تھے۔وہ جو وقت نہ دے سکے، شاید ذمہ دار...
27/01/2026

ماں باپ
وہ جو سختی کر گئے، شاید ڈر کے مارے تھے۔

وہ جو خاموش رہے، شاید الفاظ نہیں آتے تھے۔

وہ جو وقت نہ دے سکے، شاید ذمہ داریوں کے بوجھ تلے دیے ہوئے تھے۔

انہوں نے بھی زندگی پہلی بار جینی تھی کوئی کتاب کوئی تربیت کوئی سبق ان کے ہاتھ میں نہیں تھا۔

بس ایک چھوٹا سا وجود تھا جو ان کی طرف دیکھ رہا تھا اور وہ پوری کوشش کر رہے تھے کہ اسے محفوظ رکھ سکیں۔

ہو سکتا ہے ان سے غلطیاں ہوئیں ہوں

ہو سکتا ہے کچھ زخم آج بھی دل میں تازہ ہوں

مگر نیت میں کمی نہیں تھی

بس سمجھ کم تھی، سہولتیں کم تھیں، وقت سخت تھا۔

آج جب ہم شکایت کرتے ہیں

تو یہ بھی سوچ لیں

کہ کل ہمیں بھی کوئی معاف کرنے والا چاہیے ہوگا۔ ... معاف کر دو

کیونکہ ماں باپ فرشتے نہیں ہوتے

وہ بھی انسان ہوتے ہیں

اور انسان پہلی بار میں کامل نہیں ہوتے۔

جب تک وہ ساتھ ہیں

ان کے قدموں میں دل رکھ دو

کیونکہ ایک دن صرف یادیں رہ جائیں گی

اور افسوس کہ کاش ہم نے معاف کر دیا ہوتا۔

Flavorful Chicken Pulao  ゚viralシfypシ゚viralシalシ
19/12/2025

Flavorful Chicken Pulao ゚viralシfypシ゚viralシalシ

19/12/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madiha foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share