26/06/2026
9 اور 10 محرم کے دن روہڑی نواب شاہ سے اس قدر نام نہاد شیعہ جو اپنے آپکو عاشق حسین کہتے ہیں ٹرینوں پر مفت میں قبضہ کرلیتے ہیں ٹرینوں کی چھتوں پر چڑھ جاتے ہیں اے سی اور اکانومی میں بیٹھی فیملیوں کو پریشان کرتے ہیں لوگوں کے لیے دروازے سے اترنا اور چڑھنا مشکل بنا دیتے ہیں
اس سب میں سوال یہ ہے کہ اتنی زیادہ سندھ ریلوے پولیس کہاں ہے یہ لوگ بس ویگن یا ٹرک پر قبضہ نہیں کرتے صرف اور صرف ٹرین کو نشانہ بنایا جاتا ہے کیا سندھ ریلوے پولیس مسافروں کو بغیر ٹکٹ کے سفر کروانے کی پابند ہے اس طرح کی غنڈہ گردی روکی جائے