Mian Islamic Center

Mian Islamic Center Here are all Islamic videos, of all kind Molana & qari latest videos uploaded daily with new topics

17/04/2026

عظیم الشان
خطبہ جمعۃ المبارک
مرکزی جامع مسجد محمدی اہلحدیث دودھوچک
حضرت مولانا حکیم محمد یونس جامی صاحب
نائب صدر جمعیت اہلحدیث صوبہ پنجاب و
سرپرست اعلیٰ جمعیت اہلحدیث شکرگڑھ

Contact us for a recording of an Islamic program
📞03493895105
LIKE | | SHARE | | SUBSCRIBE*

Live
👎
Mian Islamic Center

انا للہ و انا الیہ راجعونصاحبزادہ محمد افضل صاحب آف نارووال کے بہنوئی کی وفات کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ اللہ تعالیٰ مر...
16/04/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
صاحبزادہ محمد افضل صاحب آف نارووال کے بہنوئی کی وفات کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اس موقع پر حضرت مولانا حکیم محمد یونس جامی صاحب (نائب صدر جمعیت اہلحدیث صوبہ پنجاب و سرپرست اعلیٰ جمعیت اہلحدیث تحصیل شکرگڑھ) اور میاں عبدالوہاب منیر (ناظم نشرو اشاعت تحریک طلباء اہلحدیث تحصیل شکرگڑھ ) کی ان کے گھر آمد اور تعزیت، اہلِ خانہ کے لیے باعثِ تسلی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور اسے مرحوم کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ رب العزت ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کی تمام لغزشوں کو معاف فرمائے۔آمین

اللہ رب العزت پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔




#تعزیت
#مرحوم






08/04/2026

مجھے غدار کہنے والو!
مرکزی جمیعت والو
پہلے اپنے گریبانوں میں جھانک کر دیکھو کہ مسلک کے ساتھ کون غداری کررہا ہے؟
مولانا قاری اکرم زاہد بھٹوی صاحب حفظہ اللہ

05/04/2026

قت۔ل کی دھمکیاں بھیجنے والو۔
پاکستان میں سب سے پہلے امریکہ و اسر۔ائیل کے ایران پہ حملوں کی مذمت کرنے والا میں تھا
لیکن تمہیں میری مذمت بھی قبول نہیں
شیر باپ کا شیر بیٹا قائد اہلحدیث ڈاکٹر علامہ ہشام الٰہی ظہیر صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان

عظیم الشان فقید المثال تاریخ ساز ختم نبوت کانفرنس وہاڑی  بسلسلہ تحفظ حرمین شریفین کی شاندار کامیابی پر جمعیت اہلحدیث وہا...
05/04/2026

عظیم الشان فقید المثال تاریخ ساز ختم نبوت کانفرنس وہاڑی بسلسلہ تحفظ حرمین شریفین کی شاندار کامیابی پر جمعیت اہلحدیث وہاڑی اور قاٸد ضلع وہاڑی ڈاکٹر رانا حبیب الرحمن ضیاء صاحب کو دلی مبارک کباد ہیش کرتے ہیں
منجانب ۔ جمعیت اہلحدیث و تحریک طلباء اہلحدیث تحصیل شکرگڑھ


05/04/2026

علامہ شہیدؒ کاحقیقی
وراث اور جانشین
علامہ ہشام الہی ظہیر ھے
اللہ سلامت رکھے آمین🤍

Address

Dudhu Chak
Shakargarr

Website

https://www.tiktok.com/@mian_islamic_center?_t=8qJ2W

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Islamic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share