GEM Curtains & Interiors

  • Home
  • GEM Curtains & Interiors

GEM Curtains & Interiors Likhari ✍🏼💗

Do we really care about doing the right thing — or are we just scared of getting caught? 👀 Find out how our goals contro...
04/08/2025

Do we really care about doing the right thing — or are we just scared of getting caught? 👀 Find out how our goals control our actions… 🔍 Tap to read!

Have you ever wondered why we sometimes act out of responsibility, other times for personal gain, and sometimes just because it feels good in the moment? This is where Goal Framing Theory comes in.…

New Netflix series Review 🍿🍿
01/08/2025

New Netflix series Review 🍿🍿

In my Investigative Psychology course, we often discussed Freud’s idea of the destructive instinct—the belief that every human being carries an inner drive toward aggression and destruction. Since …

Worth the watch or not? Find out 👇🏼
30/07/2025

Worth the watch or not?
Find out 👇🏼

KPop Demon Hunters I’ve loved animated movies since childhood and still enjoy watching them. When KPop Demon Hunters was released, I kept hearing people talk about “Saja boys” and that a new movie …

𝘽𝙤𝙤𝙠 𝙍𝙚𝙫𝙞𝙚𝙬: 𝙎𝙚𝙖 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙜𝙚 𝙗𝙮 𝙍𝙤𝙗𝙚𝙧𝙩 𝙂𝙤𝙙𝙙𝙖𝙧𝙙ᵀʰⁱˢ ᵇᵒᵒᵏ ˢᵃᵗ ⁱⁿ ᵐʸ ᵈʳᵃʷᵉʳ ᶠᵒʳ ᵃ ʸᵉᵃʳ ᵘⁿᵗⁱˡ ᴵ ᶠⁱⁿᵃˡˡʸ ᵖⁱᶜᵏᵉᵈ ⁱᵗ ᵘᵖ — ᵃⁿᵈ ʷᵒʷ, ʷ...
19/07/2025

𝘽𝙤𝙤𝙠 𝙍𝙚𝙫𝙞𝙚𝙬: 𝙎𝙚𝙖 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙜𝙚 𝙗𝙮 𝙍𝙤𝙗𝙚𝙧𝙩 𝙂𝙤𝙙𝙙𝙖𝙧𝙙

ᵀʰⁱˢ ᵇᵒᵒᵏ ˢᵃᵗ ⁱⁿ ᵐʸ ᵈʳᵃʷᵉʳ ᶠᵒʳ ᵃ ʸᵉᵃʳ ᵘⁿᵗⁱˡ ᴵ ᶠⁱⁿᵃˡˡʸ ᵖⁱᶜᵏᵉᵈ ⁱᵗ ᵘᵖ — ᵃⁿᵈ ʷᵒʷ, ʷʰᵃᵗ ᵃ ʳⁱᵈᵉ! ˢᵉᵗ ⁱⁿ ᵗʰᵉ ¹⁷⁰⁰ˢ, ˢᵉᵃ ᶜʰᵃⁿᵍᵉ ᵈⁱᵛᵉˢ ᵈᵉᵉᵖ ⁱⁿᵗᵒ ᵗʰᵉ ʳᵉᵃˡ-ˡⁱᶠᵉ ˢᵒᵘᵗʰ ˢᵉᵃ ᴮᵘᵇᵇˡᵉ ˢᶜᵃⁿᵈᵃˡ ᵒᶠ ¹⁷²⁰.💰📉 ᴵ ᵈⁱᵈⁿ’ᵗ ᵉᵛᵉⁿ ᵏⁿᵒʷ ⁱᵗ ʷᵃˢ ʰⁱˢᵗᵒʳⁱᶜᵃˡ ᶠⁱᶜᵗⁱᵒⁿ ʷʰᵉⁿ ᴵ ᵒʳᵈᵉʳᵉᵈ ⁱᵗ — ᵇᵘᵗ ᴵ ˡᵒᵛᵉᵈ ʰᵒʷ ˢⁱᵐᵖˡᵉ ᵗʰᵉ ˡᵃⁿᵍᵘᵃᵍᵉ ʷᵃˢ ᵃⁿᵈ ʰᵒʷ ᵗʰᵉ ᵐʸˢᵗᵉʳʸ ᵘⁿᶠᵒˡᵈᵉᵈ ᵃʳᵒᵘⁿᵈ ᵃ ᵍʳᵉᵉⁿ ᵇᵒᵒᵏ ᵗʰᵃᵗ ʰᵒˡᵈˢ ᵃˡˡ ᵗʰᵉ ⁿᵃᵐᵉˢ ⁱⁿᵛᵒˡᵛᵉᵈ ⁱⁿ ᵗʰⁱˢ ᵐᵃˢˢⁱᵛᵉ ᶜᵒʳʳᵘᵖᵗⁱᵒⁿ. ᶜᵘʳⁱᵒᵘˢ ᵃᵇᵒᵘᵗ ʰᵒʷ ᵃⁿ ᵉⁿᵗⁱʳᵉ ᶜᵒᵘⁿᵗʳʸ ᵍᵒᵗ ᶠᵒᵒˡᵉᵈ ᵇʸ ᶠᵃᵏᵉ ᵗʳᵃᵈⁱⁿᵍ ⁿᵉʷˢ ᵃⁿᵈ ˢᵗᵒᶜᵏ ʰʸᵖᵉ? ᵀʰⁱˢ ᵇᵒᵒᵏ ᵉˣᵖˡᵃⁱⁿˢ ⁱᵗ ⁱⁿ ᵃ ᵗʰʳⁱˡˡⁱⁿᵍ ʷᵃʸ ʷⁱᵗʰ ʳᵉᵃˡ ⁿᵃᵐᵉˢ ˡⁱᵏᵉ ᴿᵒᵇᵉʳᵗ ᵂᵃˡᵖᵒˡᵉ ᵃⁿᵈ ᶜʰᵃʳˡᵉˢ ᵀᵒʷⁿˢʰᵉⁿᵈ ʷᵒᵛᵉⁿ ⁱⁿᵗᵒ ᶠⁱᶜᵗⁱᵒⁿ. ᴴⁱᵍʰˡʸ ʳᵉᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵈ ᶠᵒʳ ᵃⁿʸᵒⁿᵉ ʷʰᵒ ˡᵒᵛᵉˢ ʰⁱˢᵗᵒʳⁱᶜᵃˡ ᶠⁱᶜᵗⁱᵒⁿ ᵃⁿᵈ ᶠⁱⁿᵃⁿᶜᵉ ᵈʳᵃᵐᵃ! 🔍📚

𝖥𝗎𝗅𝗅 𝗋𝖾𝗏𝗂𝖾𝗐 𝖺𝗏𝖺𝗂𝗅𝖺𝖻𝗅𝖾 𝗈𝗇 𝗍𝗁𝖾 𝖻𝗅𝗈𝗀 — https://booktopia4.wordpress.com/

🩸 "اگر اسکویڈ گیم حقیقت ہوتی… کیا لوگ واقعی ایک دوسرے کو مار ڈالتے صرف پیسوں کے لیے؟"افسوسناک بات یہ ہے کہ… ہاں، اور نفس...
16/07/2025

🩸 "اگر اسکویڈ گیم حقیقت ہوتی… کیا لوگ واقعی ایک دوسرے کو مار ڈالتے صرف پیسوں کے لیے؟"
افسوسناک بات یہ ہے کہ… ہاں، اور نفسیات اس کی وضاحت کرتی ہے۔

اطاعتِ اختیار سے لے کر زندگی بچانے کی شدید جبلت تک، Squid Game صرف ایک ڈرامہ نہیں — بلکہ یہ انسان کے اصل رویے کو بے نقاب کرتا ہے۔

📖 مکمل بلاگ پڑھیں اور جانیں کہ یہ سب کس طرح اصل زندگی میں بھی ہو سکتا ہے۔
👉 https://safarlafzonka.blogspot.com/2025/01/squid-game.html

صبح سویرے مینو کی میاؤں میاؤں سے شہریار کی آنکھ کھُلی۔ وہ آنکھیں مسلتا اُٹھا اور باورچی خانے کی جانب چل دیا۔ فریج سے دود...
15/07/2025

صبح سویرے مینو کی میاؤں میاؤں سے شہریار کی آنکھ کھُلی۔ وہ آنکھیں مسلتا اُٹھا اور باورچی خانے کی جانب چل دیا۔ فریج سے دودھ نکالا اور پاؤں میں لوٹ پوٹ ہوتی مینو کے سامنے ڈال دیا۔

اب وہ بالکنی میں بیٹھا تھا سامنے فولڈیبل میز پر پلیٹ تھی اور پلیٹ میں دو ڈبل روٹی کے پیس اور ایک چائے کا کپ رکھا تھا۔ وہ چاے کی چسکیاں لیتا سامنے پہیلی دھوپ کو دیکھ رہا تھا۔ یہ دن بھی اس کی زندگی کی طرح خاص اچھا نہ تھا۔ شدید گرمی میں یہ دھوپ اُف!

اس نے ایک ریسرچ پڑھی تھی جس میں لکھا تھا کے موسم بھی انسان کے دن کو اچھا بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتا ہے۔صبح کے نو بجے پہیلی اس تپتی دھوپ میں زیادہ امکان اس ہی بات کا ہوتا ہے کے موڈ خراب رہے اور دن بُرا گزرے پر اچھی بات یہ تھی کہ اس کا دن تو ویسے بھی بُرا ہی گزرتا تھا تو اُس کو اس موسم سے کوئی گلا نہ تھا۔

برتن دھو کر وہ لیپٹوپ کا بیگ اُٹھاتا باہر کی جانب بڑھ گیا۔ گھر میں دو کمرے تھے۔ ایک بیڈ روم، ایک بڑا کمرا جس کے ساتھ ہی باورچی خانے بھی تھا اور ایک بالکنی جس میں کچھ پودے اور ایک سیٹی رکھی تھی۔ یہی صاف ستھرا چھوٹا سا مکان اس کا گھر تھا جس میں مینو اس کے ساتھ رہتی تھی۔

بایک پر سوار ہوا وہ آفس پہنچا۔ لیپٹوپ کھولے وہ گھنٹوں کام میں جُٹھا رہا۔ اسے اپنا کام کافی پسند تھا۔ کام کے دوران وہ ارد گرد سے بے نیاز ہوئے کام میں مگن رہتا اس لیے اس کی پروموشن بھی ہو گئی تھی اور وہ اچھے پیسے کما لیتا تھا۔

وقت پر نظر دوڑائی تو احساس ہوا کے رات کے دس بج چکے تھے آفس تقریباً کھالی پڑا تھا۔ کام ختم کرتا وہ باہر کی جانب چل دیا۔

اس وقت وہ ایک فائیو سٹار ہوٹل میں بیٹھا اپنے کھانے کا انتظار کر رہا تھا۔ آج اُس کی سالگرہ تھی۔ یتیم خانے میں آنکھ کھُلی تو سالگرہ منانے والا کوئی نہ تھا۔ بڑا ہو کر جب اپنے پاؤں پر کھڑا ہو گیا تو باہر کی دنیا سے ملاقات کر کے معلوم ہوا کے لوگوں کو اس دنیا میں آنے کی کتنی خوشی تھی, بڑے دھوم دھام سے لوگ اپنی اس خوشی کو منایا کرتے تھے۔ شہریار بھی ایک بار یہ خوشی منانا چاہتا تھا پر اس کے لیے کسی کا ساتھ میسر نہ تھا اور اکیلے پن میں کیا کوئی خوشی خوشی ہوتی بھی ہے؟

مکھنی کڑھائی اس کی پسندیدہ تھی۔ کھانے میں مشغول ہوا تو برابر بیٹھے ایک لڑکے کی آواز کانوں میں گُنجی۔

"مجھے تنہائی بہت پسند ہے۔ میں اکیلے بیٹھا سکون سے گیم کھیلتا ہوں تو مجھے ڈسٹرب مت کیا کرو."

ساتھ بیٹھی لڑکی نے بُرا سا منہ بنا کر عرض کیا۔
"پتا نہیں کیوں تمھیں اس تنہائی سے اتنی محبت ہے."

شہریار نے نظریں اُٹھاے تنہائی پسند شخص کو تلاش کیا تو معلوم ہوا کے وہ اپنے چھ دوستوں کے ساتھ بیٹھا تھا۔
شہریار نے مسکرا کر واپس توجہ کڑھائی پر مرکوز کردی۔

💌

نمرہ احمد کی "مالہ" ایک شفا کی کہانی تھی — مگر آخر میں موت کیوں؟کیا یہ اختتام ظلم تھا یا حقیقت کا آئینہ؟ اس بلاگ میں میں...
11/07/2025

نمرہ احمد کی "مالہ" ایک شفا کی کہانی تھی — مگر آخر میں موت کیوں؟
کیا یہ اختتام ظلم تھا یا حقیقت کا آئینہ؟

اس بلاگ میں میں نے بات کی ہے مالہ، ماہر، اور اس شفا کے بارے میں جو ہمیں اندر سے بدل دیتی ہے۔

👇 مکمل ریویو یہاں پڑھیں:

نمرہ احمد صرف ایک مصنفہ نہیں، بلکہ سوشل میڈیا پر بھی ایک متحرک شخصیت ہیں۔ ان کی آراء اکثر کتابوں سے ہٹ کر معاشرتی اور دینی معاملات میں بھی ...

"یہ ویکسین کی وجہ سے ہو رہا ہے!"کیا واقعی؟ یا ہم ایک پرانے مسئلے پر نئی افواہوں کا لیبل لگا رہے ہیں؟نوجوانوں میں اچانک ہ...
10/07/2025

"یہ ویکسین کی وجہ سے ہو رہا ہے!"

کیا واقعی؟ یا ہم ایک پرانے مسئلے پر نئی افواہوں کا لیبل لگا رہے ہیں؟
نوجوانوں میں اچانک ہارٹ اٹیک — حقیقت، تحقیق اور غلط فہمیاں:

💡 پڑھیں اور خود فیصلہ کریں:

💬 کمنٹ میں اپنی رائے ضرور بتائیں۔

نوجوانوں میں اچانک ہارٹ اٹیک: سوشل میڈیا کا خوف یا برسوں سے نظر انداز ہوتا ہوا مسئلہ؟ آج کل انٹرنیٹ پر ایک نئی بےچینی نے جنم لیا ہے — نوجوا...

شیشے کی چھت، شیشے کی کھائی، اور ٹوکن ازم جیسی رکاوٹیں آج بھی خواتین کے راستے میں ہیں۔یہ بلاگ اُن نظروں سے اوجھل تعصبات پ...
09/07/2025

شیشے کی چھت، شیشے کی کھائی، اور ٹوکن ازم جیسی رکاوٹیں آج بھی خواتین کے راستے میں ہیں۔

یہ بلاگ اُن نظروں سے اوجھل تعصبات پر ہے جو ہمارے آس پاس موجود ہیں — پڑھیے اور سوچیے۔

👇 مکمل اردو بلاگ یہاں ہے:

💬 پڑھنے کے بعد اپنی رائے ضرور بتائیں۔

صنفی تعصبات: وہ نظر نہ آنے والی رکاوٹیں جو اب بھی قائم ہیں تعصبات وہ خیالات ہوتے ہیں جو ہم کسی دوسرے گروہ کے بارے میں رکھتے ہیں۔ ان میں...

Address


Telephone

+923318886191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GEM Curtains & Interiors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GEM Curtains & Interiors:

  • Want your business to be the top-listed Interior Service?

Share