Saisha Comfort Zone

Saisha Comfort Zone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saisha Comfort Zone, Home decor, Punjab, Wazirabad.
(1)

🧕 Hijabs • Abayas • Niqabs • Modest Wear Ready To wear Dresses Unstitched dresses
✨ Hand Covers • Hijab Caps • Head Covers & More
💌 Quality Modest Fashion | Affordable Prices | Inbox/WhatsApp to Order

🌸 پردہ صرف لباس نہیں، اللہ کی رضا کا ایک خوبصورت انتخاب ہے 🌸اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:"اور اپنی زینت ظاہر نہ کریں، مگر جو خ...
26/09/2026

🌸 پردہ صرف لباس نہیں، اللہ کی رضا کا ایک خوبصورت انتخاب ہے 🌸
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"اور اپنی زینت ظاہر نہ کریں، مگر جو خود بخود ظاہر ہو جائے۔"
📖 سورۃ النور: 31
حجاب اور پردہ مسلمان عورت کی عزت، حیا اور وقار کی خوبصورت علامت ہیں۔ 🤍
ایسا لباس جو پردے کے ساتھ خوبصورتی اور نفاست بھی برقرار رکھے، یقیناً ایک خوبصورت انتخاب ہے۔ 🌷
━━━━━━━━━━━━━━
✨ PRESENTED BY MODERN ABAYA ✨
🌺 نئی اور خوبصورت عبایا کلیکشن حاضر ہے 🌺
💎 فیبرک: امپورٹڈ شائننگ نِدا
✨ سلیوز پر خوبصورت ایمبرائیڈری ورک
🤍 فرنٹ اوپن اسٹائل — نفیس اور باوقار لک کے لیے
📏 سائز کی تفصیل:
• لمبائی: 54 / 55 / 56 انچ
• چیسٹ: 25 انچ
🔥 قیمت: صرف 3800 روپے
🚚 ڈیلیوری چارجز: 250 روپے
⚠️ اسٹولر شامل نہیں ہے۔
💌 پسند آ گئی ہے تو آرڈر بک کروانے میں دیر نہ کریں، کیونکہ خوبصورت کلیکشن زیادہ دیر انتظار نہیں کرتی۔ ❤️
📩 اپنے آرڈر کے لیے ان باکس کریں۔

Same same Ab ہر situation k lye pehly se hi mind bna rakha hota 😅😁🤣
26/09/2026

Same same Ab ہر situation k lye pehly se hi mind bna rakha hota 😅😁🤣

🌸 نئی صبح، نئی امید، نیا حوصلہ… 🌸جو کل ادھورا رہ گیا، شاید آج پورا ہو جائے۔بس اللہ پر بھروسہ رکھیں اور مسکرا کر دن کا آغ...
26/09/2026

🌸 نئی صبح، نئی امید، نیا حوصلہ… 🌸
جو کل ادھورا رہ گیا، شاید آج پورا ہو جائے۔
بس اللہ پر بھروسہ رکھیں اور مسکرا کر دن کا آغاز کریں۔ 🤍✨
صبح بخیر، خوش رہیں، آباد رہیں! ☀️🌷

25/09/2026

بے شک وہ ہر چیز پر قادر ہے 🤲🏻💞🥰

فیس بک جو ٹاسک دیتا ہے نا، میں کبھی بھی پورا نہیں کرتی تھی 😂تھوڑا سا جان بوجھ کر چھوڑ دیتی تھی کہ شاید اگلی دفعہ کم ٹاسک...
25/09/2026

فیس بک جو ٹاسک دیتا ہے نا، میں کبھی بھی پورا نہیں کرتی تھی 😂
تھوڑا سا جان بوجھ کر چھوڑ دیتی تھی کہ شاید اگلی دفعہ کم ٹاسک دے گا… 😌
لیکن اس بار میں نے بھی اَنی پا دِتی ہے 😂 اور پورا کا پورا ٹاسک کر رہی ہوں!
سوچا شاید اگلی دفعہ یہ جو مہینے سے 400، 500 کمنٹس کو لائیک اور ریپلائی کرنے والا ٹاسک دے رہا ہے، اسے کچھ عقل آئے گی اور کم کر دے گا… یا شاید ختم ہی کر دے گا۔ 😭😂
پر نہیں جی!
ختم تو نہیں کیا، بس تھوڑا کم کرکے 300 پر لے آیا ہے! 🤦‍♀️😂
مطلب ایک مہینے سے اوپر ہوگیا ہے، یہ ریپلائی والا ٹاسک کسی جن چڑیل کی طرح میری جان کو پڑ گیا ہے 👻😂
زکربرگ بھائی! اب تو ٹاسک پورا کر دیا ہے، خدا کے واسطے کچھ سکون کرو! 😭🤣
اب شاید اگلی دفعہ یہ
میری جان چھوڑ دے… 😂
ورنہ اگلی دفعہ اگر 500 سے دوبارہ شروع کیا تو میں ہی فیس بک کی جان چھوڑ دوں گی! 🤣🤣

🌸✨ جمعہ مبارک ✨🌸اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقےآپ کے دل کو سکون، گھر کو رحمت،رزق میں برکت اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے...
25/09/2026

🌸✨ جمعہ مبارک ✨🌸
اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے
آپ کے دل کو سکون، گھر کو رحمت،
رزق میں برکت اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔ 🤲🏻❤️
جو دعائیں دل میں چھپی ہیں،
اللہ انہیں بھی قبول فرمائے۔ 🌷
درودِ پاک پڑھنا نہ بھولیے۔ ﷺ
💚صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَسَـــــلَّـمْ(ﷺ)💚
🌿 جمعہ مبارک 🌿

24/09/2026

✨ خوبصورتی ہر سائز میں خوبصورت لگتی ہے… 😍🖤
پیاری سی بہنوں کے لیے جو کشادہ، آرام دہ اور خوبصورت فِٹ پسند کرتی ہیں، یہ XXL Lace Abaya خاص آپ کے لیے ہے۔ 🥰
نہ گھٹن، نہ بے آرامی… بس خوبصورت فِٹنگ، خوبصورت فلیئر اور باوقار انداز! ✨
🖤 XXL Lace Abaya
🖤 Imported Nida Fabric
🖤 Chest: 28 انچ
🖤 Length: 58 انچ
🖤 Approx Flair: 120 انچ
🖤 One Pocket
💰 Price: Rs. 3750
🌸 اپنے سائز کو چھپانے کی نہیں، اسے خوبصورتی سے Carry کرنے کی ضرورت ہے! 👑
📩 پسند آئے تو آرڈر کے لیے ان باکس کریں۔

24/09/2026

👑✨ حیا جب لباس بن جائے تو شخصیت میں ایک الگ ہی شاہانہ وقار اُتر آتا ہے… ✨👑
پردہ صرف خود کو چھپانے کا نام نہیں،
یہ وہ عزت ہے جسے ایک باوقار عورت اپنے انداز میں سنبھال کر رکھتی ہے۔ 🤍
🌸 حضرت فاطمہ الزہراءؓ کی حیا و پردے سے محبت ہمارے لیے ایک خوبصورت مثال ہے۔
ایسی ہی باوقار سوچ کے ساتھ پیشِ خدمت ہے ہماری نئی شاہانہ عبایا کلیکشن 🖤✨
📏 سائز:
▪️ لمبائی: 54 / 55 / 56
▪️ چیسٹ: 25
💰 قیمت: 4450 روپے
🚨 اسٹولر شامل نہیں ہے۔
💎 نفاست بھی، حیا بھی… اور شاہانہ انداز بھی! 💎

🌸 پردہ صرف لباس نہیں، عزت اور حیا کی پہچان ہے… 🌸حضرت فاطمہ الزہراءؓ سے منسوب ایک مشہور واقعہ ہے کہ آپؓ اپنی وفات کے وقت ...
24/09/2026

🌸 پردہ صرف لباس نہیں، عزت اور حیا کی پہچان ہے… 🌸
حضرت فاطمہ الزہراءؓ سے منسوب ایک مشہور واقعہ ہے کہ آپؓ اپنی وفات کے وقت بھی اس بات کو پسند فرماتی تھیں کہ عورت کے جسم کی ہیئت ظاہر نہ ہو، اور ایسا طریقہ اختیار کیا جائے جس سے مکمل پردہ رہے۔ اسی مناسبت سے اسماء بنت عمیسؓ نے ایک ڈھکا ہوا جنازہ/تابوت تیار کیا۔
📚 حوالہ: الاستیعاب لابن عبدالبر، ج 4، ص 189؛ مستدرک الحاکم
(اس روایت کی صحت کے بارے میں اہلِ علم کے درمیان کلام موجود ہے۔)
✨ پردے کی خوبصورتی یہ ہے کہ عورت خود کو چھپاتی نہیں، اپنی عزت کو سنبھالتی ہے۔ 🤍
━━━━━━━━━━━━━━
🆕 نئی آمد — شاہانہ عبایا کلیکشن 🖤✨
🌺 فیبرک: امپورٹڈ شائننگ نِدا
💎 فرنٹ اور آستینوں پر خوبصورت DMC اسٹون ورک
🤍 فرنٹ اوپن ڈیزائن
✨ نفیس، باوقار اور خوبصورت لک
📏 سائز:
▪️ لمبائی: 54 / 55 / 56
▪️ چیسٹ: 25
💰 قیمت: 4450 روپے
🚨 اسٹولر شامل نہیں ہے۔
📩 اپنی پسند کا عبایا حاصل کرنے کے لیے ابھی آرڈر بک کروائیں ❤️
⏳ Book Your Orders As Soon As Possible!
🌸 سائشہ کمفرٹ زون — پردے میں وقار، لباس میں خوبصورتی 🌸

🔥🛍️ SALE DHAMAKEDAR SALE 🛍️🔥اگر آپ نے اپنے حجاب/عبایا کے ساتھ میچنگ بیگز بھی لینے ہیں تو یہ آفر آپ کے لیے ہی ہے! 😍🎀✨ Jim...
24/09/2026

🔥🛍️ SALE DHAMAKEDAR SALE 🛍️🔥
اگر آپ نے اپنے حجاب/عبایا کے ساتھ میچنگ بیگز بھی لینے ہیں تو یہ آفر آپ کے لیے ہی ہے! 😍🎀
✨ Jimmy Choo Premium Quality 5Pcs Shoulder Bag ✨
ایک ہی سیٹ میں 5 خوبصورت بیگز 💕
خوبصورت، اسٹائلش اور نفیس ڈیزائن جو آپ کے ہر لک کو مزید خوبصورت بنائے۔ 😍
🎀 Premium Quality
🎀 Stylish & Unique Look
🎀 Attractive Designs
🎀 Medium Size
🎀 Unique Handle
🎀 Without Chain
📸 اصل (Original) Picture ساتھ اٹیچ ہے تاکہ آپ پروڈکٹ کا اصل لک خود دیکھ سکیں۔ ❤️
💥 اصل قیمت 2450 روپے
🔥 WINTER SALE PRICE: صرف 1550 روپے! 😳
🚚 DC: 300 روپے
⏳ یہ خصوصی ونٹر سیل محدود مدت کے لیے ہے!
جو کلرز دستیاب ہیں، صرف وہی کلرز ملیں گے۔
😍 اتنی پیاری ڈیل بار بار نہیں ملتی، اس لیے سیل سے فائدہ اٹھائیں اور اپنا 5Pcs بیگ سیٹ ابھی بک کروائیں! 🛍️🎀

#ٹرینڈنگ #

Address

Punjab
Wazirabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saisha Comfort Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category