Cooking With Hoor

Cooking With Hoor پاکستانی اور انڈین کھانوں کی بہترین ریسیپیز۔ دیسی کھانے، فاسٹ فوڈ اور میٹھے پکوانوں کی مکمل گائیڈ۔ مزیدار کھانوں کے لیے آج ہی فالو کریں.😋

04/09/2026

🍗 Chicken Reshmi Karahi 🍗 چکن ریشمی کڑاہی 🍗
Title:
Chicken Reshmi Karahi | Creamy & Juicy Chicken Karahi Recipe | Restaurant Style
Description:
Try this delicious Chicken Reshmi Karahi made with tender chicken, creamy yogurt, fresh tomatoes, green chilies, butter, and aromatic spices. This rich and creamy karahi is incredibly juicy, flavorful, and easy to make at home. Perfect for lunch, dinner, family gatherings, or special occasions. Serve it hot with naan, roti, or rice and enjoy a restaurant-style taste at home!
Tags:
chicken reshmi karahi, chicken karahi recipe, creamy chicken karahi, reshmi chicken karahi, restaurant style chicken karahi, juicy chicken karahi, easy chicken recipe, Pakistani chicken recipes, Pakistani karahi recipe, chicken curry, creamy chicken recipe, karahi recipe, desi chicken recipe, homemade chicken karahi, spicy chicken karahi
Hashtags:

04/09/2026
04/09/2026

🍅🌿🍅چکن تکہ کڑاہی 🍗—🍗 ریسٹورنٹ اسٹائل🍅🌿🍅

🌿🌶️🍅 اجزاء🌿🌶️🍅

چکن بون لیس — ½ کلو
ٹماٹر — 4 عدد
دہی — ½ کپ
ادرک لہسن پیسٹ — 1 کھانے کا چمچ
ہری مرچ — 4 عدد
لال مرچ پاؤڈر — 1 چائے کا چمچ
کُٹی لال مرچ — 1 چائے کا چمچ
نمک — حسبِ ذائقہ
زیرہ بھنا ہوا — 1 چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر — 1 چائے کا چمچ
گرم مصالحہ — ½ چائے کا چمچ
قصوری میتھی — ½ چائے کا چمچ
لیموں کا رس — 1 کھانے کا چمچ
تیل — ½ کپ
مکھن — 1 کھانے کا چمچ
کوئلہ — دھواں دینے کے لیے

🌶️🍗🍗 ترکیب🍗🍗🌶️

چکن میں دہی، ادرک لہسن، نمک، لال مرچ، کُٹی لال مرچ، زیرہ، دھنیا اور لیموں کا رس ملا کر 30 منٹ میرینیٹ کریں۔
چکن کو تیز آنچ پر گرل یا پین میں تھوڑے تیل کے ساتھ اچھی طرح سینک لیں، تاکہ تکے جیسا ہلکا سا چار آ جائے۔
کڑاہی میں تیل گرم کرکے ادرک لہسن کا تھوڑا سا پیسٹ بھونیں، پھر کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال دیں۔
ٹماٹر گلنے تک پکائیں، پھر مصالحہ اچھی طرح بھونیں یہاں تک کہ تیل الگ ہونے لگے۔
اب تیار کیا ہوا چکن، ہری مرچ، مکھن اور قصوری میتھی ڈال کر 5–7 منٹ تیز آنچ پر بھونیں۔
آخر میں گرم مصالحہ اور تازہ ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈالیں۔
مزید مزیدار تکہ فلیور کے لیے گرم کوئلہ رکھ کر چند قطرے تیل ڈالیں، ڈھکن بند کرکے 2 منٹ دم دیں۔

👈🔥😋 مزے دار چکن تکہ کڑاہی تیار! نان، روٹی یا چپاتی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔😋🔥👉

03/09/2026

🥚🌶️🧅زبردست، رسیلی اور مسالے دار نرگسی کوفتہ کی ریسپی، بالکل ریسٹورنٹ اسٹائل۔ 🥚🧅🌶️

🥚🥚🌶️ نرگسی کوفتہ🥚🥚🌶️

🌶️🍅اجزاء:🌶️🍅

قیمہ — 1 کلو
ابلے ہوئے انڈے — 6-8 عدد
پیاز — 1 بڑی
ادرک لہسن پیسٹ — 1 کھانے کا چمچ
ہری مرچ — 2 عدد
لال مرچ پاؤڈر — 1 چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر — 1 چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر — ½ چائے کا چمچ
گرم مصالحہ — ½ چائے کا چمچ
نمک — حسبِ ذائقہ
بھنا بیسن — 2 کھانے کے چمچ
ہرا دھنیا — 2 کھانے کے چمچ
تیل — فرائی کے لیے

🌿🍅🌶️گریوی کے لیے:🌶️🍅🌿

پیاز — 2 عدد
ٹماٹر — 2 عدد
دہی — ½ کپ
ادرک لہسن پیسٹ — 1 کھانے کا چمچ
لال مرچ — 1 چائے کا چمچ
ہلدی — ½ چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر — 1½ چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر — ½ چائے کا چمچ
گرم مصالحہ — ½ چائے کا چمچ
کریم — 2 کھانے کے چمچ
تیل — 4 کھانے کے چمچ

🥚👈 طریقہ👉🥚

قیمے میں پیاز، ادرک لہسن، ہری مرچ، نمک، لال مرچ، دھنیا، زیرہ، گرم مصالحہ، بھنا بیسن اور ہرا دھنیا ڈال کر اچھی طرح گوندھ لیں۔
ابلے انڈوں کو چھیل کر ہلکا سا خشک کر لیں۔
ہاتھ پر تھوڑا سا تیل لگا کر قیمے کی ایک تہہ پھیلائیں، درمیان میں انڈا رکھ کر قیمے سے مکمل طور پر بند کر دیں۔
تمام کوفتے بنا کر درمیانی آنچ پر ہلکے سنہری ہونے تک فرائی کر لیں۔
گریوی کے لیے تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں، پھر ادرک لہسن اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
دہی اور تمام مصالحے شامل کرکے تیل الگ ہونے تک بھونیں۔
تقریباً 1½ کپ پانی ڈال کر گریوی کو 5–7 منٹ پکائیں۔
فرائی کیے ہوئے نرگسی کوفتے گریوی میں رکھیں اور ہلکی آنچ پر 10 منٹ دم دیں۔
آخر میں گرم مصالحہ ہرا دھنیا اور چاہیں تو کریم ڈال کر 2 منٹ مزید پکائیں۔

👈🔥 خاص ٹِپ🔥👉

🥚🌿: کوفتے نرم اور رسیلے رکھنے کے لیے قیمہ بالکل باریک استعمال کریں اور کوفتے گریوی میں ڈالنے کے بعد زیادہ نہ چلائیں۔
مزے دار نرگسی کوفتے تیار ہیں پیش کرتے وقت درمیان سے کٹ کریں اور لطف اٹھائیں 😋👌👉

03/09/2026

Cheesy Chicken Fritters Recipe | Crispy Outside & Juicy Cheesy Chicken Fritters😋🔥 || CookingWithHoor

🧀🍗 Cheesy Chicken Fritters – Crispy, Juicy & Delicious!
These Cheesy Chicken Fritters are crispy on the outside, juicy and tender on the inside, with a delicious cheesy center. 😋 They are super easy to make and perfect for tea time, parties, lunch boxes, or as a quick snack.
Made with simple ingredients and packed with amazing flavor, these chicken fritters will be loved by kids and adults alike! ❤️
Try this easy and delicious recipe at home and enjoy every cheesy bite! 🤤
Don’t forget to Like 👍 Share ❤️ and Subscribe 🔔 for more delicious recipes!

Address

Sharjah
Sharjah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cooking With Hoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share