21/03/2026
🌙✨ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته ✨🌙
🌸 عیدُالفطر کے پُرمسرت موقع پر میری طرف سے آپ کو دل کی گہرائیوں سے ڈھیروں مبارکباد! 🌸
🤲 تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنكُمْ صَالِحَ الأَعْمَالِ
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات اور نیک اعمال کو قبول فرمائے۔
🏡 اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو کامل صحت، دائمی عافیت، فراخ رزق اور سکونِ قلب عطا فرمائے، آپ کے گھروں کو محبت، رحمت اور بے شمار برکتوں سے معمور کر دے، اور ہر آنے والی خوشی آپ کے مقدر میں لکھ دے🌙✨