Enigma Wallpapers

Enigma Wallpapers we are here to decor

01/01/2026
01/01/2026

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 جج فیصلہ دیتے ہیں کہ میری ملاقات عمران خان سے کروائی جائے لیکن جیل کا سپرنٹنڈنٹ ان کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتا ہے۔ اسٹریٹ موومنٹ میں وکالاء پر بہت بھاری زمہ داری عائد ہوتی ہے!!
سہیل خان آفریدی

01/01/2026

میں نے جو تحریک انصاف بنائی تھی تو آج پاکستانیوں کو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ رول آف لاہ سے ہی پاکستان ترقی کر سکتا ہے،
عمران خان

01/01/2026

برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قاسم خان نے کہا کہ ان کے والد کی مسلسل قید کی وجہ پاکستان بھر میں ان کی وسیع عوامی مقبولیت کا خوف ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان اب بھی ملک کی سب سے مقبول سیاسی شخصیت ہیں اور حکام کو خدشہ ہے کہ ان کی رہائی کے بعد اٹھنے والی عوامی لہر کا وہ مقابلہ نہیں کر پائیں گے۔

قاسم خان کے مطابق یہی خوف حکومت کو اقتدار سے چمٹے رہنے پر مجبور کر رہا ہے، جس کے لیے ان کے والد کو جیل میں رکھا جا رہا ہے، حالانکہ اندرون اور بیرونِ ملک تنقید میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

30/12/2025
30/12/2025

Address

Bahawalpur

Telephone

+923007801191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Enigma Wallpapers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Enigma Wallpapers:

Share