Al Noor Associates Chakwal

Al Noor Associates Chakwal "We export all kind of rice,Himalayan pink salt,food stuff and ladies cloth."

21/12/2025

چ

21/12/2025

بادشاہی مسجد پہ سکھوں کا قبضہ (1799–1849)
7 جولائی 1799 کو مہاراجہ رنجیت سنگھ نے لاہور پر قبضہ کیا۔
بادشاہی مسجد، جو اُس وقت بھی برصغیر کی سب سے بڑی مسجد تھی، فوجی مقاصد کے لیے استعمال کی جانے لگی۔
صحن میں گھوڑوں کے اصطبل بنائے گئے،
اور ہجرے و برآمدے کو سپاہیوں کے رہائشی کمروں، اسلحہ خانے اور گودام میں بدل دیا گیا۔
مسلمانوں کو نماز پڑھنے کی اجازت نہیں تھی، صرف چند مواقع پر عیدین یا جنازوں کے وقت اجازت دی جاتی۔
بعض تاریخی ماخذات کے مطابق مسجد کے میناروں پر پہرے دار تعینات کیے گئے تاکہ شہر پر نظر رکھی جا سکے۔
سکھ دور کے تقریباً پچاس برس (1799–1849) کے دوران مسجد کا تقدس شدید متاثر رہا

21/12/2025

جولائی 1799 کو مہاراج رنجیت سنگھ نے لاہور پر قبضہ کیا۔
بادشاہی مسجد، جو اُس وقت بھی برصغیر کی سب سے بڑی مسجد تھی، فوجی مقاصد کے لیے استعمال کی جانے لگی۔
صحن میں گھوڑوں کے اصطبل بنائے گئے،
اور ہجرے و برآمدے کو سپاہیوں کے رہائشی کمروں، اسلحہ خانے اور گودام میں بدل دیا گیا۔
مسلمانوں کو نماز پڑھنے کی اجازت نہیں تھی، صرف چند مواقع پر عیدین یا جنازوں کے وقت اجازت دی جاتی۔
بعض تاریخی ماخذات کے مطابق مسجد کے میناروں پر پہرے دار تعینات کیے گئے تاکہ شہر پر نظر رکھی جا سکے۔
سکھ دور کے تقریباً پچاس برس (1799–1849) کے دوران مسجد کا تقدس شدید متاثر رہا۔
1849 1اور جب انگریزوں نے پنجاب پر قبضہ کیا تو مسجد کی حالت نہایت خستہ تھی۔
انگریز ابتدا میں بھی اس عمارت کو فوجی مقاصد کے لیے استعمال کرتے رہے۔
مسلمانوں کی شکایات بڑھنے پر 1852 میں "بادشاہی مسجد اتھارٹی" قائم کی گئی —
جسے اس وقت گورنر آف پنجاب سر جان لارنس نے منظور کیا۔
اس کمیٹی کا مقصد مسجد کو فوجی استعمال سے نکال کر عبادت گاہ کے طور پر بحال کرنا تھا۔
3. بحالی اور تزئین و آرائش (1852–1919)
اس دوران بتدریج مسجد مسلمانوں کے حوالے کی گئی۔
1850–1880 اور جزوی طور پہ کے دوران اس کی مرمت ہوئی۔
1900 دہائی کے آغاز میں مزید تزئین کی گئی —
سنگِ مرمر، لال پتھر اور گچّی کام دوبارہ کیا گیا۔
1919 (تحریکِ خلافت اور تحریکِ آزادی کے پس منظر میں)
مسجد کا کردار پھر سے مسلمانوں کے دینی و قومی مرکز کے طور پر مضبوط ہوا۔

06/10/2025
یہ نظام تعلیم جس کا سر پیر پکڑنا ہو تو ان کاپیوں اور کتابوں پہ نگاہ ڈالو جن کا بوجھ ان معصوم بچوں پہ اس لئیے ڈالا جاتا ہ...
07/10/2024

یہ نظام تعلیم جس کا سر پیر پکڑنا ہو تو ان کاپیوں اور کتابوں پہ نگاہ ڈالو جن کا بوجھ ان معصوم بچوں پہ اس لئیے ڈالا جاتا ہے کہ یہ ایک مخصوص سکول نے خود پرنٹ کروائی ہیں اور ان کی زیادہ سے زیادہ فروخت کو یقینی بنانے کے لئیے ان کا زیادہ سے زیادہ استعمال بھی یقینی بنایا جاتا ہے میں اس سے پہلے بھاری بستے کی تصویریں لگا چکا ہوں پھر میں نے روزنہ کی بنیاد پہ سکول لے جانے والی کتابیں اور کاپیاں گنی تو ان کی تعداد سب ملا کر 20 سے زیادہ تھیں اور آج جب ان کا معائنہ کیا تو ان کا تیار کندہ خود سکول تھا ۔ہماری حکومتیں اگر نظام تعلیم کو یکسان کرنا نہیں چاہتی تو اس کی وجوحات بھی سب کے سامنے ہیں ۔ معصوم بچوں پہ یہ ظلم ہے ایک اخباری رپورٹ کے مطابق ہزاروں بچے بھاری بستے اٹھانے کے باعث گھنٹھیا کے مریض بن رہے ہیں

چکوال کے ایک پرائیویٹ سکول کی پانچویں کلاس کی طالبہ کا بستہ جسے وہ تو کیا اس کے دادا ابو بھی اٹھانے کے قابل نہیں ہیں خدا...
05/10/2024

چکوال کے ایک پرائیویٹ سکول کی پانچویں کلاس کی طالبہ کا بستہ جسے وہ تو کیا اس کے دادا ابو بھی اٹھانے کے قابل نہیں ہیں خدا ان سکول والوں کے دل میں رحم ڈالے اور پنجاب حکومت اس کے بارے میں کچھ سوچے

25/08/2024

صدر زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ' صدر نے انہیں بندوق تحفے میں دی ?? ی

25/07/2023

حکومت بجلی کی قیمتوں کے ظالمانہ اضافوں پہ طلب اور رسد کے فارمولے کو ملحوظ خاطر رکھے کچھ لوگوں کے بل ان کی ماہانہ انکم سے بھی زیادہ وصول ہو رہے ہیں لوگوں پہ ٹکس لگانے کے اور بھی تو سینکڑوں طریقے ہیں ہمیشہ یہ جواز پیش کیا جاتا ہے کہ ائی ایم ایف یہ چاہتا ہے کیا ائی ایم ایف ہمیں اندھروں اور پتھر کے دور میں واپس لاںا پاہتا ہے

24/07/2023

آج ایک اور معصوم بچی کس جج اور اس کی بیوی کے ہاتھوں ظلم کا نشانہ بنی ہے آج چیف جسٹس کے پاس اختیارات نہیں کہ وہ سو مو ٹو ایکشن کے کر اسی طرح اس جج کو کیفر کردار تک پہنچائے جس طرح اس سے پہلے ایسے ہی کیس پہ ہوا تھا معصوم بچوں سے گھروں میں کام لینے پہ پابندی اس لئیے نہیں لگائی جاتی کہ کم و بیش ہر بڑے گھر میں ایسی نابالغ لڑکیاں کام کر رہی ہیں جن پہ کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا ن لیک کے پچھلے بیس سالوں میں لوگوں کو دکھانے کے لئیے چند بڑے منصوبے تو ضرور مکمل ہوئے لیکن گراس روٹ اور نچلی سطح پہ نہ کوئی قانون بنا اور نہ کوئی کام ہوا

NOOR HIMALIYA PINK SALT
01/10/2022

NOOR
HIMALIYA PINK SALT

Address

Sadwal Plaza, Second Floor, Room No. 4, Bhoun Road
Chakwal
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Noor Associates Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Noor Associates Chakwal:

Share