اسٹائلش پردہ پیلس اینڈ صوفہ کلاتھ بھون روڈ چکوال

  • Home
  • Pakistan
  • Chakwal
  • اسٹائلش پردہ پیلس اینڈ صوفہ کلاتھ بھون روڈ چکوال

اسٹائلش پردہ پیلس اینڈ صوفہ کلاتھ بھون روڈ چکوال khawaja Azhar Riaz

Stylish curtains store Bhoun road Chakwal
27/07/2025

Stylish curtains store Bhoun road Chakwal

*ترجمان یمنی فوج یحیی ساری‼️*فلسـ۔ـطینی ہمارے بھائی ہیں اور یہ رشتہ ہمارے ایمان نے ہمیں دیاہے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے..!!ع...
06/05/2025

*ترجمان یمنی فوج یحیی ساری‼️*

فلسـ۔ـطینی ہمارے بھائی ہیں اور یہ رشتہ ہمارے ایمان نے ہمیں دیاہے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے..!!

عرب ممالک سمیت تمام دنیا کو پیغام دیتے ہیں غلط اور صحیح کی پہچان کریں۔

ہم ہارنے والوں میں سے نہیں ہیں اسرائیل سے تمام حساب برابر کریں گے،ظلم کے نیچے دبنے والےنہیں ہیں..!!

امریکہ اور اسرائیل کا کوئی تجارتی جہاز Read Sea سے نہیں گزرنے دیں گے..!!

دنیا کو جلد معلوم ہوجائےگا کہ ہم کون ہیں..!!

اسرائیل ہمیں صرف اس لیے نشانہ بنارہاہے کہ ہم فلسطینی بھائیوں کےلیے حق مانگتےہیں.

ہم اسرائیل کو بتادیں اب آپ ہمارا غضب دیکھو گے ہم قہر بن کر ٹوٹیں گے ہم مضبوط جواب دینے جارہے ہیں، ہم بھی دیکھیں گے کہ اب آپکے ائیرپورٹ پر کونسے جہاز اترتے ہیں..!!

عرب اور عجم سن لیں اور گواہ رہیں ہم بیت المقدس کے محافظ ہیں..!!

ہم جانتے ہیں امریکہ اور اسرائیل ہمارے ساتھ کیا کریں گے لیکن وہ نہیں جانتے کہ ہم کیا کرسکتے ہیں..!!

منافق ڈرتا ہے اور ایمان والا لڑتا ہے ہم تو شکرگزار ہیں کہ ہم ایمان والے ہیں، ہم عظیم موت سے نہیں ڈرتے ہم تو عظیم کی جستجو کرتے ہیں.!!

ہم اسرائیل کی فضائی اور بحری آمدورفت کو مکمل ختم۔ کرنے کے مشن پر عمل پیرا ہیں.!!

ہم ایک عظیم جنگ میں ہیں ہماری پیٹھ پیچھے وار کرنے والے افسوس ہے کہ ہمارے مسلمان بھائی ہیں..!!

حـ۔ـماس اکیلے نہیں ہے ہم آپکے ساتھ کھڑے ہیں، آپ ہمارے عظیم مجاہد ہیں..!!

پلچھی پردہ فل بھاری ورائٹی
16/04/2025

پلچھی پردہ فل بھاری ورائٹی

Address

Bhoun Road Chakwal
Chakwal

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسٹائلش پردہ پیلس اینڈ صوفہ کلاتھ بھون روڈ چکوال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share