Chinioti Home Interior

Chinioti Home Interior home decor vedios i m sohail chinioti
i working Home Decor Ideas,Like Wallpaper,Wallpannels ,Shimmer Wall pannels

21/08/2026

12by14 room wallpaper only 18000 Rs , آشیانہ وال پیپر ہاؤس چنیوٹ کچہری روڈ نزد حافظ رفیق واچ ہاؤس

28/07/2026

Helping hand

26/07/2026
2005ء سے لاپتہ ہونے والے اُسامہ کی گھر واپسی کی وجہ بننے والا حمزہ کون ہے؟ اُسامہ کو حمزہ کا نام کیسے یاد رہ گیا؟ کیا حم...
20/07/2026

2005ء سے لاپتہ ہونے والے اُسامہ کی گھر واپسی کی وجہ بننے والا حمزہ کون ہے؟ اُسامہ کو حمزہ کا نام کیسے یاد رہ گیا؟ کیا حمزہ کو بھی اُسامہ کا نام پتہ تھا؟ سب سامنے آ گیا۔
تحریر: ظاہر محمود

2005ء میں جب اُسامہ گھر سے نکلا اور لاپتہ ہوا تو جب ایدھی والوں کے ہاتھ لگا تو اسے صرف اپنا، اپنے ابو اور ایک کزن کا نام آتا تھا جو کہ حمزہ تھا۔ حمزہ اُسامہ کا ہم عمر تھا اور یہ دونوں اکٹھے کھیلتے تھے اسی لیے اُسامہ کے منہ پر حمزہ کا نام رواں تھا۔

جب 22 سالوں بعد اُسامہ ولی اللہ معروف کی وساطت سے اپنے گھر والوں کو تلاش کرنے کی جستجو میں تھا تو یہی حمزہ نام نہ صرف اس کے گھر والوں کو ڈھونڈنے میں معاون ثابت ہوا بلکہ بعد ازاں گھر واپسی میں بھی اسی نام کی برکت شامل تھی-

اُسامہ کے گھر والوں کی کھوج شروع کرتے وقت اس کی تھوڑی پر موجود نشان اور ٹوٹی ناک کا حوالہ دینے کے ساتھ ساتھ اس کے ابا حضور اور کزن حمزہ کا نام بھی بطور ریفرنس دیا گیا تھا جہاں سے اُسامہ کے گھر والوں نے اسے بآسانی پہچان لیا۔

اب یہ حمزہ ہے کون؟ حمزہ اُسامہ کا بچپن کا دوست تھا اور اُسامہ کی گھر واپسی کو یقینی بنانے والی ڈاکٹر ثمن راؤ کا حقیقی بھائی ہے- سب سے پہلے حمزہ اور ڈاکٹر ثمن راؤ کی والدہ یعنی اُسامہ کی خالہ نے ہی اُسامہ کی گمشد گی والی پوسٹ سے پہچانا اور ولی اللہ معروف سے رابطہ کیا۔

بعد ازاں جب گھر والوں کی سردمہری سامنے آئی تو یہ حمزہ کی بہن ڈاکٹر ثمن راؤ ہی تھیں جنھوں نے سب گھر والوں کو منایا اور اُسامہ کی گھر پلٹ تقریب کو ممکن بنایا۔ ڈاکٹر ثمن راؤ کی اُسامہ کی واپسی میں دلچسپی اس لیے بھی تھی کہ یہ حمزہ کا بچپن کا دوست بھی تھا۔

زیرِنظر تصویر میں اُسامہ اپنی اُسی خالہ، ڈاکٹر ثمن راؤ اور حمزہ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں باتیں کر رہا ہے، حمزہ کو بھی یقین نہیں آ رہا تھا کہ اسے بچپن کا دوست مل گیا ہے۔

اب وہ سوال باقی ہے کہ کیا حمزہ کو بھی اُسامہ کا نام یاد تھا تو اس کا جواب بقول حمزہ یہ تھا کہ اس کی موہوم سی یادوں میں ایک گم ہو جانے والے کزن کا عکس موجود تھا مگر یادوں کا یہ سلسلہ اس قدر مربوط ہر گز نہیں تھا جیسا اُسامہ کے ہاں پایا گیا۔

آپ لوگوں کی حمزہ اور ڈاکٹر ثمن راؤ کے کرداروں کے حوالے سے کیا رائے ہے؟ کیا یہ سب محض دکھاوے کے لیے تھا؟

یہ سب کمنٹ باکس میں ضرور بتائیے گا۔۔۔

سعودی عرب کے ہر کونے میں کریانہ بقالہ سٹور صرف بنگالی یا انڈین لوگوں نے ہی بنائے ہوئے ہیں اس کاروبار میں پاکستانی کوئی ن...
12/07/2026

سعودی عرب کے ہر کونے میں کریانہ بقالہ سٹور صرف بنگالی یا انڈین لوگوں نے ہی بنائے ہوئے ہیں اس کاروبار میں پاکستانی کوئی نظر نہیں آتا حالانکہ سعودی عرب میں لیبر کی تعداد زیادہ تر پاکستانی ہیں اس کاروبار میں اچھا خاصا منافع ہے پردیسی بھائیو اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اپنے تجربے کے مطابق اپنی رائے دیں ؟🇸🇦💸

Home decor ideas
08/07/2026

Home decor ideas

07/07/2026

❤️ nice work ❤️

07/07/2026

3d Wallpaper latest design
Installation in Tahir Abad Chanab Nager Muhala kahkashan
Wallpaper
Ceiling
Flooring
Roller blind
Vertical blinds
Wooden blind
Shop address: آشیانہ وال پیپر ہاؤس چنیوٹ کچہری روڈ نزد حافط رفیق واچ ہاؤس
Phone Number:0311-3239461
Mazeed malomat k lia WhatsApp pr rabta krain thanks

29/06/2026

Assalamu alaikum
Apki city me mosam kesa hai??

Address

آشیانہ وال پیپر ہاؤس چنیوٹ نزد آصف کلاتھ ہاؤس
Chiniot
35400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923113239461

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chinioti Home Interior posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chinioti Home Interior:

Shortcuts

Share

Category