07/06/2022
10مرلہ کارنر ماڈرن ہاؤس*
*مکان نمبر 628-K واپڈا سٹی کینال روڈ فیصل آباد میں براۓ فروخت *
باتھ روم مکمل کنسیل باڈی فٹنگ کی گئی ہے.
باؤنڈری وال کے ان سائڈ وال ڈیزائن کی آرٹیفیشل گراس اینڈ ٹائل کے ساتھ باؤنڈری وال کے ساتھ پلانٹس لگایے گئے ہیں -
تمام الماریوں کے کناروں پر ٹیپ لگائی گئی ہے -
دیمک کے لیۓ فرشوں پر باقاعدہ پائپنگ کے طریقہ کار کے مطابق میڈیسن ڈالی گئی ہے .
باؤنڈری وال کے ٹاپ پر اور پردہ وال کے ٹاپ پر ماربل لگایا گیا ہے.
کچن کبنینٹ فرش سے لے کر چھت تک بنانے گئے ہیں -
کیبنٹ کاؤنٹر کے نیچے PVC کے کیبنٹ بنائے گئے ہیں .
گراؤنڈ فلور اور فرسٹ فلور پر فلورنگ ٹائلز 2x4 کی لگائی گئی ہیں -
باتھ رومز میں وال ٹائلز فرش سے لیکر چھت تک لگائی گیٰ ہیں-
کچن میں وال پر5 فٹ ہائیٹ تک ٹائلز لگائی گئی ہے-
مین انٹرس پر سیڑھیوں میں اور باتھ رومز کی نیشیز میں پارٹیشنز میں کچن کاؤنٹر میں سب گرے نائٹ ماربلز لگائے گئے ہیں .
سب سے اوپر چھت پر جو ڈیک بنائے گئے ہیں اس کے سٹیپس اور فلاور پاٹ کے کناروں پر گرے نائٹ ماربلز لگایا گیا ہے.
مزید تفصیلات کے لیے آرکیٹیکٹ عمران سے رابطہ کر سکتے ہیں.
0300-9652600