Al Aziz Textiles

Al Aziz Textiles Call&Whatsapp
+923458668777

ان صاحب کی مدد کریں۔۔!!انکا نام اصغر ہے والد کا نام حنیف ہے۔اصغر کا کہنا ہے کہ سال 1995میں پانچ سال کی عمر میں مجھے کوئی...
04/07/2026

ان صاحب کی مدد کریں۔۔!!
انکا نام اصغر ہے والد کا نام حنیف ہے۔
اصغر کا کہنا ہے کہ سال 1995میں پانچ سال کی عمر میں مجھے کوئی شخص فیصل آباد سے اٹھاکر ٹرین میں حیدرآباد لایا تھا۔ حیدرآباد میں وہ شخص چھوڑ کر گیا تھا،پولیس نے مجھے ریسکیو کرکے ایک شیلٹر میں جمع کرادیا تھا۔
سال 1995 سے آج تک میں نے اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں کو نہیں دیکھا۔ جب بڑا ہوا شیلٹر سے نکلا تو دوہزار دس میں فیصل آباد جاکر بہت ڈھونڈا تھا لیکن مجھے گھر نہیں ملا۔
اب میری شادی ہوچکی ہے تین بچے ہیں۔میرے بچے مجھ سے پوچھتے ہیں کہ دادا دادی اور چاچو پھوپھی والے کہاں ہیں تو میں سوائے رونے کے انکو کوئی جواب دے نہیں سکتا۔
میرا نام گھر میں اصغر تھا پیار سے اصغری بلاتے تھے۔ والد کا نام حنیف تھا جو مستری کا کام کرتے تھے۔
والدہ کا نام رضیہ ہے۔ بڑے بھائی کا نام اکبر ہے چھوٹے بھائی کا نام اشرف ہے، اشرف معذور تھا۔ ایک بہن تھی جسکا نام ثوبیہ ہے۔
مجھے بس اتنا یاد ہے ہم فیصل آباد سے تھے۔ شہر ہم سے فاصلے پر تھا ہم گاؤں میں رہتے تھے۔
خدارا مجھے اپنوں سے ملانے میں مدد کریں۔
آپکا ایک شئیر بہت سارے رشتوں کو جوڑ سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبرپر وٹس ایپ کریں
+923162529829

3 July 2026


تحریر ولی اللہ معروف

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Aziz Textiles posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category