Asif Chand

Asif Chand Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asif Chand, Fatehpur.

 ❤️
15/05/2026

❤️

14/05/2026

فتح پور گول چوک آسمان پر بادل

13/05/2026

پاکستان جوان ڈٹ گیا

13/05/2026

پاکستان رینجر اور انڈیا کے افسر کے درمیان مقابلہ

12/05/2026

ا جاؤ سب کو گنڈا سنگ پاؤڈر کی سیر کرواتے ہیں اور پریڈ بھی دکھاتے ہیں a jao sab ko ganda sang powder ki ser karwate hen or pared bhi dikhate hen

11/05/2026

لاہور ہال روڈ پر پیرا فورس کی ریٹ

امجد بھائی ویلکم ٹو پاکستانAmjad Bhai Welcome to Pakistan Allama Iqbal International Airport Lahore
10/05/2026

امجد بھائی ویلکم ٹو پاکستان
Amjad Bhai Welcome to Pakistan Allama Iqbal International Airport Lahore

10/05/2026

Ganda Singh Border گنڈا سنگھ بارڈر

گنڈا سنگھ بارڈر
10/05/2026

گنڈا سنگھ بارڈر

10/05/2026

فتح پور سے لاہور روانگی 🚗
موٹر وے پر سپیڈ 100 کراس ہوتے ہی کیمرہ آن، چالان تیار

فتح پور: معروف چلڈرن اسپیشلسٹ ڈاکٹر ذوالفقار علی سواگ کو شعبۂ طب میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں “قائداعظم گولڈ میڈل” س...
08/05/2026

فتح پور: معروف چلڈرن اسپیشلسٹ ڈاکٹر ذوالفقار علی سواگ کو شعبۂ طب میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں “قائداعظم گولڈ میڈل” سے نواز دیا گیا۔ اس اعزاز کے حصول پر شہر بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جبکہ سماجی، علمی اور طبی حلقوں کی جانب سے ڈاکٹر ذوالفقار علی سواک کو بھرپور مبارکباد پیش کی جا رہی ہے۔
ڈاکٹر ذوالفقار علی سواگ عرصہ دراز سے بچوں کے امراض کے شعبے میں اپنی بہترین خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور اپنی محنت، دیانتداری اور پیشہ ورانہ مہارت کے باعث عوام میں خاص مقام رکھتے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر صاحب نے ہمیشہ مریض بچوں کے علاج کو ترجیح دی اور انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار بنایا۔
اہلِ علاقہ نے اس اعزاز کو فتح پور کے لیے باعثِ فخر قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ڈاکٹر ذوالفقار علی سواگ مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ دکھی انسانیت کی خدمت جاری رکھیں گے۔

Address

Fatehpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Chand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asif Chand:

Share