14/05/2026
Haider Polywood Fiber ایک معیاری فائبر ڈور بنانے والی کمپنی ہے جو جدید اور مضبوط دروازے فراہم کرتی ہے۔
ہمارے فائبر دروازے مکمل طور پر termite-proof، waterproof اور weather-resistant ہیں، جبکہ ان کی durability بھی بہترین ہے۔
ہم خوبصورت ڈیزائنز کے ساتھ گھروں، دفاتر اور کمرشل جگہوں کے لیے اعلیٰ معیار کے دروازے تیار کرتے ہیں۔
Haider Polywood Fiber کی پہلی ترجیح بہترین کوالٹی، خوبصورت فنشنگ اور مناسب قیمت میں بہترین حل فراہم کرنا ہے۔