Grow Happiness

Grow Happiness اس پیج میں باغبانی کے حوالے سے معلومات دی جاتی ہے۔ اس پیج کو بنانے کا مقصد باغبانی کو فروغ دینا۔
(4)

حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارا ہےتمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارا ہے!بنت محمد زاہد گروہیپینس/ خوشیاں اگاؤ
20/05/2026

حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارا ہے
تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارا ہے!

بنت محمد زاہد
گروہیپینس/ خوشیاں اگاؤ

ہم زندگی میں کہیں نہ کہیں ایسے باتیں ضرور پڑھتے ہیں جو ہماری پوری زندگی کو بدل کر رکھ دیتی ہیں۔۔ ایسی ہی بات میں نے بہت ...
20/05/2026

ہم زندگی میں کہیں نہ کہیں ایسے باتیں ضرور پڑھتے ہیں جو ہماری پوری زندگی کو بدل کر رکھ دیتی ہیں۔۔
ایسی ہی بات میں نے بہت سال پہلے پڑھی تھی اس نے میری سوچ کو بدل کر رکھ دیا ۔۔۔

جس دل میں اللہ کی مخلوق کے لیے بغض، کینہ ، حسد اور نفرت ہوتی ہے اس دل میں اللہ نہیں رہ سکتا،، جس کا دل ہی صاف نہ ہو وہ روحانی سکون اور ایمان کی مٹھاس کیسے پاسکتا۔۔ ۔

اپنے دل سے یہ بوجھ اتار پھینکنے کے بعد جو سکون ملتا اس کا کوئی نعم البدل ہی نہیں ۔۔ اللہ اکبر۔۔۔

بنت محمد زاہد
خوشیاں اگاؤ/ گروہیپینس

اے آئی سے کہا مجھے سدا بہار یعنی ونکا کے پھول دکھاؤ تو جناب یہ پھولوں کی تصویر بھیج دی۔۔ اب یہ ونکا کہاں سے ملے گا۔۔۔ 🤭💖...
18/05/2026

اے آئی سے کہا مجھے سدا بہار یعنی ونکا کے پھول دکھاؤ تو جناب یہ پھولوں کی تصویر بھیج دی۔۔
اب یہ ونکا کہاں سے ملے گا۔۔۔ 🤭💖

بنت محمد زاہد
گروہیپینس / خوشیاں اگاؤ

اس شدید گرمی میں کلانچو کس قدر پرسکون ہے۔۔۔ سبحان اللہ بنت محمد زاہد گروہیپینس/ خوشیاں اگاؤ
18/05/2026

اس شدید گرمی میں کلانچو کس قدر پرسکون ہے۔۔۔ سبحان اللہ

بنت محمد زاہد
گروہیپینس/ خوشیاں اگاؤ

راستے کا انتخاب کتنا اہم ہوتا۔۔۔پھولوں کے باغ سے گزرا تو خوشبو اپنے سنگ لے کر آیا۔۔۔موتیا 🤍بنت محمد زاہد گروہیپینس/ خوشی...
18/05/2026

راستے کا انتخاب کتنا اہم ہوتا۔۔۔
پھولوں کے باغ سے گزرا تو خوشبو اپنے سنگ لے کر آیا۔۔۔

موتیا 🤍

بنت محمد زاہد
گروہیپینس/ خوشیاں اگاؤ

اگر کوئی آپکے باغ کے تمام تر پھول لے بھی جائے ، مگر جو بہار اللہ نے آپکے مقدر میں لکھی ہے ، اسے کوئی نہیں چھین سکتا ۔ ❤️...
15/05/2026

اگر کوئی آپکے باغ کے تمام تر پھول لے بھی جائے ،
مگر جو بہار اللہ نے آپکے مقدر میں لکھی ہے ،
اسے کوئی نہیں چھین سکتا ۔ ❤️

بنت محمد زاہد
گروہیپینس / خوشیاں اگاؤ

آج بہت پیاری بات نظر سے گزری،،اگر اس پر عمل کرلیں تو واقعی زندگی پرسکون ہوجائے۔۔اپنی زندگی میں دو دروازے ہمیشہ کھلے  رکھ...
15/05/2026

آج بہت پیاری بات نظر سے گزری،،اگر اس پر عمل کرلیں تو واقعی زندگی پرسکون ہوجائے۔۔

اپنی زندگی میں دو دروازے ہمیشہ کھلے رکھیں :
ایک اپنی غلطی ماننے کا، دوسرا لوگوں کو معاف کرنے کا یہی اصل سکون کا راستہ ہے ۔

بنت محمد زاہد
گروہیپینس/ خوشیاں اگاؤ

آج کی ہارویسٹ ♥️🧿ما شا اللہ ضرور کہیں اور کومنٹ میں اپنی آج کی ہارویسٹ ضرور شئیر کریں
15/05/2026

آج کی ہارویسٹ
♥️🧿
ما شا اللہ ضرور کہیں اور کومنٹ میں اپنی آج کی ہارویسٹ ضرور شئیر کریں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،بےبی سن روز پرپل،،،پچھلے سال بےبی سن روز کا پلانٹ سیڈز بنا کر ختم ہوگیا۔۔بیج ایک پاٹ م...
15/05/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،

بےبی سن روز پرپل،،،

پچھلے سال بےبی سن روز کا پلانٹ سیڈز بنا کر ختم ہوگیا۔۔
بیج ایک پاٹ میں لگائے ،، لگا کر بھول گئی،،
اتنا بھول گئی کہ گملے کی مٹی بھی نکال دی۔۔۔
اچانک ایک پاٹ میں دیکھا یہ میڈم نکل رہی ہے۔۔
تب لگا شاید ہینگنگ پٹونیا کا کوئی پودا رہ گیا۔۔۔
جب پھول کھلا تو پتہ چلا کہ یہ پیاری دوست بےبی سن روز پرپل ہے۔۔

دیکھ کر اتنی خوشی ہوئی بتا نہیں سکتی،،

اس سال میں نے نیا پلانٹ بھی خریدا تھا ۔۔
آپ ذرا پہلی دو تصاویر دیکھیں ، یہ بیج سے تیار صحت مند پودا ،،ماشاء اللہ۔۔
اور تیسری تصویر میں خریدا پودا اس سے قدرے کمزور ہے۔۔

اللہ تیرا شکریہ ، اس خوبصورت تحفے کو دیکھ کر بہت خوشی اور سکون مل رہا ،،، الحمداللہ

بنت محمد زاہد
گروہیپینس/خوشیاں اگاؤ

میں جیسے جیسے لوگوں سے ملتا گیا میرا " ایمان " پکا ہوتا چلا گیا کہ " اخلاق " بھی رزق ہے جو " قسمت " والوں کو ملتا ہے۔۔۔گ...
13/05/2026

میں جیسے جیسے لوگوں سے ملتا گیا میرا " ایمان " پکا ہوتا چلا گیا کہ " اخلاق " بھی رزق ہے جو " قسمت " والوں کو ملتا ہے۔۔۔

گروہیپینس / خوشیاں اگاؤ

Restock Papaya
13/05/2026

Restock Papaya

Address

Gujranwala

Telephone

+923428465529

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Grow Happiness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share