Design Cell

Design Cell Architectural & interior Designers

5 مرلہ ڈپلیکس گھر  کا شاندار جدید نقشہ — مکمل رہائشی سہولیات کے ساتھیہ خوبصورت  5 مرلہ کا رہائشی نقشہ جدید طرزِ تعمیر،  ...
07/12/2025

5 مرلہ ڈپلیکس گھر
کا شاندار جدید نقشہ — مکمل رہائشی سہولیات کے ساتھ

یہ خوبصورت 5 مرلہ کا رہائشی نقشہ جدید طرزِ تعمیر، لاؤنج ، بیڈرومز اور باتھ رومز ، اوپن کچن ، ڈرائنگ رومز اور گراج کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔

یہ پلان خاص طور پر فیملی لائف اسٹائل اور کلائنٹ کی ریکوائرنمنٹ کو ذہن میں رکھ کر ڈیزائن کیا گیا ہے۔

💼 Design Cell

سے رابطہ کریں اور اپنے گھر کا خواب حقیقت میں بدلیں، معیاری سروس اور مناسب قیمت کے ساتھ۔

📞 WhatsApp : 0304 6393385

ٔس_ڈیزائن #آرکیٹیکچر #5مرلہ

خوبصورت، متوازن اور پائیدار کلاسیکل فرنٹ ڈیزائنجس میں نفاست، روشنی اور جدید انداز ایک ساتھ ملتے ہیں۔اپنے گھر کو خوبصورتی...
06/12/2025

خوبصورت، متوازن اور پائیدار کلاسیکل فرنٹ ڈیزائن
جس میں نفاست، روشنی اور جدید انداز ایک ساتھ ملتے ہیں۔
اپنے گھر کو خوبصورتی کی نئی شناخت دیں۔
رابطہ کریں اور پائیں پریمیئم ڈیزائن سروس۔

💼 Design by : Design Cell
📞 Contact. : 0304 6393385

یہ جدید اور خوبصورت ڈبل اسٹوری ہوم ڈیزائن اُن لوگوں کے لیے ہے جو سادگی کے ساتھ لگژری اسٹائل چاہتے ہیں۔ بلند شیشے کی کھڑک...
03/12/2025

یہ جدید اور خوبصورت ڈبل اسٹوری ہوم ڈیزائن اُن لوگوں کے لیے ہے جو سادگی کے ساتھ لگژری اسٹائل چاہتے ہیں۔ بلند شیشے کی کھڑکیاں، وڈن فنشنگ اور سافٹ فرنٹ ایلیویشن اس گھر کو ایک منفرد اور دلکش انداز دیتی ہے۔
اپنے گھر کو نئی شناخت دیں — آج ہی رابطہ کریں

💼Design Cell
📞0304 6393385

ڈوپلیکس گھر کا ماڈرن طرز پر تیار کیا گیا فرنٹ ڈیزائن💼 Design By :  Design Cell    📞Contact   :  0304 6393385  ٔس_ڈیزائن ...
30/11/2025

ڈوپلیکس گھر کا ماڈرن طرز پر تیار کیا گیا فرنٹ ڈیزائن

💼 Design By : Design Cell
📞Contact : 0304 6393385

ٔس_ڈیزائن #آرکیٹیکچر

زیادہ لمبائی اور کم چوڑائی والے پلاٹ کی بہترین منصوبہ بندی کے ساتھ ایک متوازن، کارآمد اور خوبصورت گھر کا شاندار جدید نقش...
29/11/2025

زیادہ لمبائی اور کم چوڑائی والے پلاٹ کی بہترین منصوبہ بندی کے ساتھ ایک متوازن، کارآمد اور
خوبصورت گھر
کا شاندار جدید نقشہ — مکمل رہائشی سہولیات کے ساتھ

یہ خوبصورت رہائشی نقشہ جدید طرزِ تعمیر، لاؤنج ، دو بیڈرومز ، کچن ، ڈرائنگ روم ، سٹور روم اور گراج کے ساتھ
تیار کیا گیا ہے۔

یہ پلان خاص طور پر فیملی لائف اسٹائل اور کلائنٹ کی ریکوائرنمنٹ کو ذہن میں رکھ کر ڈیزائن کیا گیا ہے۔

💼 Design Cell
سے رابطہ کریں اور اپنے گھر کا خواب حقیقت میں بدلیں، معیاری سروس اور مناسب قیمت کے ساتھ۔

📞 WhatsApp : 0304 6393385

ماڈرن_ہاؤس_ڈیزائن # #آرکیٹیکچر

غیر متناسب اور بے ترتیب پلاٹ کی بہترین منصوبہ بندی کے ساتھ ایک متوازن، کارآمد اور خوبصورت گھر کا جدید نقشہ تیار کیا گیا ...
25/11/2025

غیر متناسب اور بے ترتیب پلاٹ کی بہترین منصوبہ بندی کے ساتھ ایک متوازن، کارآمد اور خوبصورت گھر کا جدید نقشہ تیار کیا گیا ہے۔

🛠 Why Choose Our Design Services?

⭐ پروفیشنل اور تجربہ کار ٹیم
⭐ جدید طرز تعمیر کے مطابق پلاننگ
⭐ مناسب بجٹ میں اعلیٰ کوالٹی
⭐ Customize پلاننگ بھی دستیاب
⭐ Complete Architectural Drawings Available

📞 اپنا نقشہ بنوانے یا Custom Design کے لیے رابطہ کریں:

💼 Design Cell
📲 0304 6393385

💬 اگر آپ بھی اپنا گھر جدید طرز پر ڈیزائن کروانا چاہتے ہیں تو ابھی میسج کریں!

👍 پوسٹ کو Like & Share کریں تاکہ مزید لوگ بھی فائدہ اٹھا سکیں۔

10 مرلہ گھر کا شاندار جدید نقشہ — مکمل رہائشی سہولیات کے ساتھیہ خوبصورت  10  مرلہ کا رہائشی نقشہ جدید طرزِ تعمیر، وسیع ل...
22/11/2025

10 مرلہ گھر
کا شاندار جدید نقشہ — مکمل رہائشی سہولیات کے ساتھ

یہ خوبصورت 10 مرلہ کا رہائشی نقشہ جدید طرزِ تعمیر، وسیع لاؤنج ، دو کشادہ بیڈرومز بمعہ اٹیچ الماریوں اور باتھ رومز ، ماسٹر کچن ، وسیع ڈرائنگ اور ڈائننگ روم اور بڑے گراج کے علاوہ وسیع لان ایریا اور اوپن ایریا کے ساتھ
تیار کیا گیا ہے۔

👈📍گھر کی خاص بات اس کی داخلی راستے کی لابی ہے جو کہ ڈبل ہائٹ ہے جو گھر کو ایک شاہانہ انداز دیتی ہے

یہ پلان خاص طور پر فیملی لائف اسٹائل اور کلائنٹ کی ریکوائرنمنٹ کو ذہن میں رکھ کر ڈیزائن کیا گیا ہے۔

💼 Design Cell
سے رابطہ کریں اور اپنے گھر کا خواب حقیقت میں بدلیں، معیاری سروس اور مناسب قیمت کے ساتھ۔

📞 WhatsApp : 0304 6393385

ٔس_ڈیزائن #آرکیٹیکچر #10مرلہ

پانچ مرلہ کلاسیکل گھر 🏠 کا فرنٹ ڈیزائن۔ 5 Marla classic House 🏠  Front Elevation Design Featuring Double-Heighted Entry....
02/11/2025

پانچ مرلہ کلاسیکل گھر 🏠 کا فرنٹ ڈیزائن۔

5 Marla classic House 🏠 Front Elevation Design Featuring Double-Heighted Entry.

Design by 💼 : Design Cell
Contact 📞: 0304 6393385

5 مرلہ گھر کا شاندار جدید نقشہ — مکمل رہائشی سہولیات کے ساتھیہ خوبصورت  5  مرلہ کا رہائشی نقشہ جدید طرزِ تعمیر، لاؤنج ،...
27/09/2025

5 مرلہ گھر
کا شاندار جدید نقشہ — مکمل رہائشی سہولیات کے ساتھ

یہ خوبصورت 5 مرلہ کا رہائشی نقشہ جدید طرزِ تعمیر، لاؤنج ، دو بیڈرومز ، کچن ، ڈرائنگ روم اور گراج کے ساتھ
تیار کیا گیا ہے۔

👈📍گھر کی خاص بات اس کا ٹی وی لائونج ہے جو کہ ڈبل ہائٹ ہے جو چھوٹے گھر کو بھی ایک شاہانہ انداز دیتا ہے
یہ پلان خاص طور پر فیملی لائف اسٹائل اور کلائنٹ کی ریکوائرنمنٹ کو ذہن میں رکھ کر ڈیزائن کیا گیا ہے۔

💼 Design Cell
سے رابطہ کریں اور اپنے گھر کا خواب حقیقت میں بدلیں، معیاری سروس اور مناسب قیمت کے ساتھ۔

📞 WhatsApp : 0304 6393385

ٔس_ڈیزائن #آرکیٹیکچر

2.5 مرلہ پلاٹ پر 3 منزلہ گھر کا فرنٹ ڈیزائن تیار کر کے  دیا گیاDesign by : Design Cell Whatsapp : 0304 6393385      ٔس_ڈ...
13/09/2025

2.5 مرلہ پلاٹ پر 3 منزلہ گھر کا فرنٹ ڈیزائن تیار کر کے
دیا گیا

Design by : Design Cell
Whatsapp : 0304 6393385

ٔس_ڈیزائن

5 مرلہ گھر کا شاندار جدید نقشہ — مکمل رہائشی سہولیات کے ساتھیہ خوبصورت  5  مرلہ کا رہائشی نقشہ جدید طرزِ تعمیر، لاؤنج ،...
30/08/2025

5 مرلہ گھر
کا شاندار جدید نقشہ — مکمل رہائشی سہولیات کے ساتھ

یہ خوبصورت 5 مرلہ کا رہائشی نقشہ جدید طرزِ تعمیر، لاؤنج ، دو بیڈرومز ، کچن ، ڈرائنگ روم اور گراج کے ساتھ
تیار کیا گیا ہے۔

گھر کی خاص بات اس کا داخلی راستہ ہے جو کہ ڈبل ہائٹ 📍👈ہے جو چھوٹے گھر کو بھی ایک شاہانہ انداز دیتا ہے

یہ پلان خاص طور پر فیملی لائف اسٹائل اور کلائنٹ کی ریکوائرنمنٹ کو ذہن میں رکھ کر ڈیزائن کیا گیا ہے۔

💼 Design Cell
سے رابطہ کریں اور اپنے گھر کا خواب حقیقت میں بدلیں، معیاری سروس اور مناسب قیمت کے ساتھ۔

📞 WhatsApp : 0304 6393385

ٔس_ڈیزائن #آرکیٹیکچر

2.5 مرلہ گھر  کا شاندار جدید نقشہ — مکمل رہائشی سہولیات کے ساتھیہ خوبصورت  2.5  مرلہ کا رہائشی نقشہ جدید طرزِ تعمیر، لاو...
22/08/2025

2.5 مرلہ گھر
کا شاندار جدید نقشہ — مکمل رہائشی سہولیات کے ساتھ

یہ خوبصورت 2.5 مرلہ کا رہائشی نقشہ جدید طرزِ تعمیر، لاؤنج ، تین بیڈرومز ، اوپن کچن اور گراج کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔

یہ پلان خاص طور پر فیملی لائف اسٹائل اور کلائنٹ کی ریکوائرنمنٹ کو ذہن میں رکھ کر ڈیزائن کیا گیا ہے۔

💼 Design Cell
سے رابطہ کریں اور اپنے گھر کا خواب حقیقت میں بدلیں، معیاری سروس اور مناسب قیمت کے ساتھ۔

📞 WhatsApp : 0304 6393385

ٔس_ڈیزائن #آرکیٹیکچر

Address

First Floor Bhutta Centre Main Gt Road Gujranwala
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 19:00

Telephone

+923046393385

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Design Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Design Cell:

Share